حوزه نیوز ایجنسی|
نماز میں مرد کی جیب میں سونے کی انگوٹھی یا ہار ہونے سے کیا اس کی نماز باطل ہو جاتی ہے اور اگر ہار اس طرح سے پہنے ہو کہ دکھ نہ رہا ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب:اگر جیب میں انگوٹھی یا ہار ہے تو اس سے نماز باطل نہیں ہے لیکن اگر ہار یا انگوٹھی پہنے ہوئے ہو چاہے وہ نہ بھی دکھ رہے ہوں،نماز باطل ہوگی۔