پیر 23 اکتوبر 2023 - 07:06
بعض مغربی اور غیر اسلامی ممالک میں مردہ کو صندوق میں رکھ کر دفن کرنے کا رواج ہے، اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

حوزہ| میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے مگر یہ کہ...

حوزه نیوز ایجنسی|

بعض مغربی اور غیر اسلامی ممالک میں مردہ کو صندوق میں رکھ کر دفن کرنے کا رواج ہے، اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

جواب: میت کو لکڑی کے صندوق میں رکھ کر دفن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے مگر یہ کہ دفن کے اسلامی آداب کی رعایت کی جائے جیسے اسے داہنی جانب رو بقبلہ لٹایا جائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha