۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
حمل

حوزہ|اس میں اشکال ہے اس بارے میں اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کوئی اقدام نہیں کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

شوہر کی اجازت کے بغیر حمل نہ ٹھہرانا
سوال: کیا عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر ایسی دوائیوں کے ساتھ جو زیادہ نقصان دہ نہیں ہیں تھوڑے عرصے کیلئے حمل نہیں ٹھہرائے تو اس صورت میں کوئی اشکال ہے؟
اس میں اشکال ہے اس بارے میں اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کوئی اقدام نہیں کرے۔
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی: اس صورت میں ایسا کرنا جائز ہے ، جب کوئی نقصان نہ ہو، شوہر کی اجازت ضروری نہیں ہے ۔
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی: یہ کام شوہر کی اجازت کے بغیر انجام دینا جائز نہیں ہے۔البتہ اگر عورت کے لئے حمل کا ٹھہرانا سلامتی کے لئے نقصان دہ ہو۔

https://pasokhgoo.ir/node/27303

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .