۱سوال: کس حد تک اپنی اولاد پر نماز اور حجاب کے لیے جبر کیا جا سکتا ہے؟
*جواب: اگر بالغ ہوں تو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیا جا سکتا ہے اور احتیاط واجب کی بناء پر حاکم شرع کی اجازت کے بغیر ان کو مارنا پیٹنا جائز نہیں ہے۔ ہاں ان کی مدد (مالی اور دوسری) بند کرنے والے طریقے سے فائدہ اٹھا کر انہیں سدہارا جا سکتا ہے۔
مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ