حجاب (174)
-
مقالات و مضامینحضرت زینبؑ، انسان کامل کی علامت
حوزه/ حضرت زینب کبریٰؑ انسانیت کی کامل مثال ہیں۔ قرآن کریم کے مطابق، عورت اور مرد انسانیت کے درجے میں برابر ہیں۔ حضرت زینبؑ نے اپنے الہی علم اور روحانی بصیرت کے ساتھ مصیبتوں میں بھی خدا کی خوبصورتی…
-
ایرانبے حجابی کا فروغ دشمنوں کی سازش ہے، حجاب ایمان و عزت کی علامت ہے: حجۃ الاسلام سید صادق میرشفیعی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین سید صادق میرشفیعی نے کہا کہ جب گناہ علنی ہو جائے تو دینی و اخلاقی امن خطرے میں پڑ جاتا ہے، اس لیے حجاب اور عفت کی…
-
خواتین و اطفالحجاب: عورت کی بندش نہیں، خدا کا حق ہے!
حوزہ/ بعض لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ حجاب عورت کے لیے ایک قید اور کمزوری کی علامت ہے، حالانکہ قرآن کے نقطۂ نظر سے حجاب نہ عورت کا ذاتی حق ہے، نہ مرد یا خاندان سے متعلق کوئی معاملہ۔ بلکہ حجاب ایک…
-
مذہبیاحکام شرعی | چادر کے نیچے سے دوپٹہ یا اسکارف باہر رکھنے کا حکم
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے "چادر کے نیچے سے اسکارف کا کچھ حصہ باہر رکھنے کے حکم" سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیآیت اللہ حائری شیرازی کا حجاب کے فروغ کے لیے راہِ حل
حوزہ / آیت اللہ حائری شیرازی نے حجاب کے احیاء اور دینی رویوں جیسے چادر اوڑھنے اور روزہ رکھنے کی حوصلہ افزائی پر تاکید کرتے ہوئے کہا: سخت گیری کے بجائے "جشن عبادت" منعقد کیے جائیں اور بچوں کو…
-
ایرانبدحجابی کی ایک وجہ مردوں میں غیرت کی کمی بھی ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا ہے کہ خاندان اہل بیت علیہم السلام کی زندگی میں بدحجابی اور تبرج کا کوئی اثر نظر نہیں آتا، لیکن افسوس…
-
ایرانحجاب کے تحفظ کے لیے قانون سازی ضروری؛ یہ فقط انفرادی مسئلہ نہیں، بلکہ سماجی مسئلہ ہے
حوزہ/ معروف اسلامی مفکر اور امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے رکن حجت الاسلام والمسلمین علی ابوترابی نے اسلامی سماج میں حجاب صرف ایک انفرادی مسئلہ نہیں بلکہ ایک ہمہ گیر سماجی و اخلاقی مسئلہ…
-
استاد مدرسہ علمیہ صدیقہ کبریٰ (س):
خواتین و اطفالحجاب، عورت کے اسلامی اقدار اور انسانی کرامت کی علامت ہے
حوزہ / محترمہ جواہری موحد نے کہا: تمدن ساز خاتون، حجاب کو شعوری انتخاب کے طور پر اپنا کر نہ صرف اپنی ثقافتی شناخت اور انسانی کرامت کی حفاظت کرتی ہے بلکہ معاشرے میں مؤمن، باشعور اور ذمہ دار خاتون…
-
خواتین و اطفالحجاب، اسلام کی علامت اور خواتین کے لئے سر چشمہ کمال ہے: معاون ثقافت مدرسہ نرجسیہ
حوزہ/ مدرسہ علمیہ نرجسیہ (سلام اللہ علیہا) شہر رودان کی معاونِ ثقافت محترمہ زہرا صالحی نے حجاب کو اسلام کی علامت اور مسلمان عورت کی عزت و کمال کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | مسلمان عورت عزت و وقار کی علامت ہے، نہ کہ دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ
حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حجاب کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
خواتین و اطفالمختلف اور قدیم مذاہب میں حجاب سے متعلق بعض معلومات اور حقائق
حوزہ / خواتین کے لیے حجاب اور پردہ صرف دینِ اسلام سے مخصوص نہیں بلکہ یہودیت، عیسائیت اور زرتشتی سمیت دیگر قدیم ادیان میں بھی موجود رہا ہے۔ تاریخی منابع اور مذہبی متون مختلف معاشروں اور ثقافتوں…
-
سردار اللہکرم:
ایراننوجوان نسل کے لیے حجاب کے فوائد و برکات بتانا ضروری ہے
حوزہ/ معروف ثقافتی و انقلابی شخصیت سردار عبدالحسین اللہکرم نے موجودہ دور میں حجاب کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا ماحول نہ اسلامی نظام کے شایان شان ہے اور نہ…
-
جہاننیجیریا میں باحجاب طالبہ کو امتحان سے روکنے پر ہنگامہ، عدالت کا تعلیمی ادارے کو معافی اور ہرجانے کا حکم
حوزہ/ نیجیریا کی ریاست اویو میں ایک تعلیمی ادارے کی جانب سے باحجاب طالبہ کو امتحان میں شرکت سے روکنے کا واقعہ تنازع کا سبب بن گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوامی حلقوں کی توجہ حاصل کرنے والے…
-
جہانفرانس کے وزیر داخلہ کا یونیورسٹیوں میں حجاب پر پابندی کا مطالبہ
حوزہ/ فرانس کے وزیر داخلہ برونو رتایو نے ملک میں اسلامی حجاب پر نئی پابندیوں کی وکالت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ یونیورسٹیوں میں حجاب پہننے پر مکمل پابندی کے حامی ہیں۔
-
مقالات و مضامینبے حجابی، ایک معاشرتی لعنت
حوزہ/ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو مرد و زن دونوں کو اعلیٰ اخلاق، طہارت، اور شرم و حیا کا درس دیتا ہے۔ اسلام میں عورت کو پردے کا حکم دے کر اُسے عزت، وقار، اور احترام کا مقام عطا کیا گیا ہے۔…
-
خواتین و اطفالکیا "اذا نُهین لا ینتهین" والی روایت بے حجابی کو جائز قرار دیتی ہے؟
حوزہ/ آج کل کچھ لوگ امام جعفر صادق علیہ السلام کی ایک روایت کو بنیاد بنا کر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جو عورتیں حجاب نہیں کرتیں اور منع کرنے پر بھی باز نہیں آتیں، ان پر زور دینا یا قانون نافذ کرنا…
-
خواتین و اطفالرمضان گائیڈ | نماز اور روزے کی درستگی پر حجاب کا اثر
حوزہ / نامحرم کے سامنے حجاب کی پابندی نہ کرنا گناہ ہےلیکن اس سے نماز اور روزہ باطل نہیں ہوتے۔ اس کے برعکس، مصنوعی ناخن لگوانا وضو اور غسل میں پانی کے پہنچنے میں رکاوٹ بنتا ہے کہ جس کی وجہ سے…
-
ایرانبے حجابی دینی و ثقافتی شناخت کے لیے خطرہ ہے: حجۃ الاسلام و المسلمین حمید ملکی
حوزہ/ نائب مدیر حوزہ علمیہ قم، حجۃ الاسلام و المسلمین حمید ملکی نے قم المقدس میں منعقدہ پہلے عفاف و حجاب کارکنان کے اعزازی کانفرنس میں حجاب کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بے حجابی دینی اور…
-
آیت الله محمود رجبی:
انٹرویوزحجاب ایک واجب شرعی حکم ہے جس کی پابندی سب پر لازم ہے / دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہنا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے تینوں ملکی ریاستی اداروں کی حجاب کے قانون کے نفاذ میں ذمہ داریوں پر زور دیتے ہوئے کہا: حجاب نہ صرف ایک شرعی فریضہ ہے بلکہ جمہوریہ اسلامی ایران کی پارلیمنٹ…
-
ایرانامتِ اسلام کی کامیابی کا راز اللہ پر بھروسہ ہے؛ حجت الاسلام ابوالقاسم
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین محمد ابوالقاسم دولابی نے کہا ہے کہ امتِ اسلام کی کامیابی کا سب سے بڑا راز اللہ پر بھروسہ کرنا ہے اور انسان کو اپنی رائے پر نہیں بلکہ خدائی فیصلوں پر اعتماد کرنا چاہیے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا ایسے غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کر سکتے ہیں، جہاں حجاب نہیں ہوتا ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کا حکم، جہاں حجاب نہیں!" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
جہاننیویارک سینیٹ میں "عالمی یوم حجاب" کے باضابطہ تسلیم کرنے پر امریکی-اسلامی تعلقات کونسل کا خیرمقدم
حوزہ/ امریکی-اسلامی تعلقات کونسل (CAIR) نے نیویارک ریاستی سینیٹ میں ایک نئی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے، جس کے تحت یکم فروری 2025 کو باضابطہ طور پر "عالمی یوم حجاب" تسلیم کیا گیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | بچوں کو نماز اور حجاب کے لیے کس حد تک مجبور کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "بچوں کو نماز اور حجاب پر مجبور کرنے" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | لڑکے لڑکیوں کی مخلوط تقریبات میں حجاب کے ساتھ شرکت!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی نے "لڑکے لڑکیوں کی مخلوط تقریبات میں حجاب کے ساتھ شرکت!" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
خواتین و اطفالاسلام وہ واحد دین ہے جو خواتین کو ان کے حقوق دیتا ہے
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں ’’صدف نجابت‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی اجلاس اور حضرت زہراء(س) کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلام سے مشرف…