حوزه نیوز ایجنسی|
جس شخص کے پاس ڈرائونگ کا لائیسنس یا اجازت نامہ نہ ہو کیا اس کے لئے حالات مجبوری میں یا اختیاری حالت میں ، گاڑی چلانا جائز ہے، جبکہ ایسا کرنا حکومتی قانون کے لحاظ سے جائز نہیں ہے ؟
جواب: اگراس میں دوسروں کی جان کو خطرہ ہو تو جائز نہیں ہے ،بلکہ احتیاط کی بناء پر اس صورت کے علاوہ بھی جائز نہیں ۔
آپ کا تبصرہ