۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزه|باپ اپنے بچوں کےاموال میں بحیث ولی تصرف کرسکتا ہے جبکہ یہ تصرف بچے کی مصلحت کے خلاف نہ ہو۔ جبکہ ماں کے لئے ایسا کوئی تصرف۔۔۔۔جو تصرف مصلحت کے خلاف ہو وہ ماں باپ دونوں میں سے کسی کے لئے بھی جائز نہیں

حوزه نیوز ایجنسی|

کیا ماں اور باپ کے لئے اپنے نا بالغ بچوں کے اموال میں تصرف کرنا جائز ہے ؟
جواب: باپ اپنے بچوں کےاموال میں بحیث ولی تصرف کرسکتا ہے جبکہ یہ تصرف بچے کی مصلحت کے خلاف نہ ہو۔ جبکہ ماں کے لئے ایسا کوئی تصرف (جیسا کہ بچے کے لئے کچھ خریدنا) جائز نہیں سوائے یہ کہ بچے کے باپ یا دادا کی اجازت سے ہو اور یہ تصرف بچے کی مصلحت میں ہو۔ اور جو تصرف مصلحت کے خلاف ہو وہ ماں باپ دونوں میں سے کسی کے لئے بھی جائز نہیں بلکہ واجب ہے کہ بچے کے اموال کو کو بچے کے بالغ ہونے تک محفوظ رکھا جائے پھر جیسے وہ چاہے اپنے مال میں تصرف کرے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .