۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024
سونے کا خول

حوزه|ماز صحیح ہے، لیکن بنا بر احتیاط واجب سامنے کے دانتوں میں  سونے کا طول خول لگانا مردوں کے لیے جائز نہیں ہے

حوزه نیوز ایجنسی|

سوال:اگر دانتوں پر سونے کا خول چڑھا ہو تو کیا اس سے نماز پر کوئی اثر پڑے گا؟
جواب: نماز صحیح ہے، لیکن بنا بر احتیاط واجب سامنے کے دانتوں میں سونے کا طول خول لگانا مردوں کے لیے جائز نہیں ہے۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .