جمعہ 10 نومبر 2023 - 06:44
کیا ایک مسلمان کنوارہ رہ سکتا ہے؟

حوزه|اسلام میں شادی کرنا واجب نہیں ہے مستحب ہے، مگر۔۔۔۔

حوزه نیوز ایجنسی|

کیا اسلام میں شادی کرنا واجب ہے؟ کیا ایک مسلمان کنوارہ رہ سکتا ہے؟ (اس شرط کے ساتھ کہ گناہ نہ کرے)
جواب: اسلام میں شادی کرنا واجب نہیں ہے مستحب ہے، مگر انسان کو یہ جاننا چاہیے کہ شادی کے بغیر گناہ میں پڑ سکتا ہے۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha