۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
سفر

حوزه|اولاد کےلئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ والدین کی مخالفت کرتے ہوئے سفر کرے ، اگر وہ  انتہائی شفقت کی وجہ سے اسے منع کرتے ہوں اور ان کی مخالفت کی وجہ سے انہیں اذیت ہوتی ہو تو۔۔۔۔

حوزه نیوز ایجنسی|

کیا بیٹے کےلئے والدین کی مخالفت کرتے ہوئے سفر پر جانا جائز ہے جبکہ وہ اس کے سفر سے راضی نہ ہوں اور سفر سے منع کر رہے ہوں؟
جواب: اولاد کےلئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ والدین کی مخالفت کرتے ہوئے سفر کرے ، اگر وہ انتہائی شفقت کی وجہ سے اسے منع کرتے ہوں اور ان کی مخالفت کی وجہ سے انہیں اذیت ہوتی ہو تو اگر اس سفر میں کوئی ایسی مصلحت بھی نہ ہو کہ جو حرمتِ اذیتِ والدین سے زیادہ اہم ہو، تو اس کا سفر کرنا حرام ہےاور یہ سفر ِمعصیت شمار ہوگا جس میں نماز قصر نہیں ہوگی۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .