۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
فٹبال کرکٹ

حوزه|شرط لگانا صرف تیر انداری اور گھوڑے سواری اور آج کل کی جنگی تیاریوں میں جایز ہے...

حوزه نیوز ایجنسی|

سوال:حلال شرط بندی کا ذکر کریں؟ کیا آج کل کے رایج کھیلوں جیسے فٹبال کرکٹ وغیرہ میں شرط لگائی جا سکتی ہے؟
جواب: شرط لگانا صرف تیر انداری اور گھوڑے سواری اور آج کل کی جنگی تیاریوں میں جایز ہے جیسے بندوق چلانا وغیرہ، لیکن ٹیلی ویژن پر آنے والی گھوڑ سواری تیر اندازی وغیرہ پر شرط بندی حرام ہے۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .