حوزه نیوز ایجنسی|
ذبح شدہ حیوان کے پیٹ میں موجود بچے کا حلال ہونا
سوال: اگر ہمیں حیوان کو ذبح کرنے کے بعد پتہ چلے کہ اس کے پیٹ میں بچہ تھا اور مردہ حالت میں اس کے پیٹ سے نکلے تو کیا یہ بچہ حلال ہوگا؟
جواب: اگر حیوان کے بچے کی تخلیق مکمل ہوگئی ہو یعنی اس کے بدن میں بال یا اون اگ چکی ہو تو وہ حلال ہے بصورت دیگر حلال نہیں ہے۔