۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
حیوانات کے حقوق
کل اخبار: 3
-
احکام شرعی: ذبح شدہ حیوان کے پیٹ میں موجود بچے کا حلال ہونا
اگر ہمیں حیوان کو ذبح کرنے کے بعد پتہ چلے کہ اس کے پیٹ میں بچہ تھا اور مردہ حالت میں اس کے پیٹ سے نکلے تو کیا یہ بچہ حلال ہوگا؟
حوزه| اگر حیوان کے بچے کی تخلیق مکمل ہوگئی ہو یعنی اس کے بدن میں بال یا اون اگ چکی ہو تو وہ حلال ہے بصورت دیگر حلال نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا بلی،چوہے،خرگوش اور اس طرح کے حیوانات کے منہ کا پانی نجس ہے؟
حوزہ|تمام حیوانوں میں سے فقط اور فقط کتے اور سُور کے منہ کا پانی نجس ہے باقی دیگر حیوانات کے منہ کا پانی پاک ہے۔
-
حدیث روز | حیوانات کے حقوق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حیوانات کے حقوق کو بیان فرمایا ہے۔