شادی (11)
-
مذہبیشادی کے بعد تعلیم کے باقی اخراجات ادا کرنے کی ذمہ داری کس پر ہے؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے شادی کے بعد لڑکی کی تعلیم کے باقی اخراجات ادا کرنے کی ذمہ داری سے متعلق ایک شرعی سوال کا جواب دیا ہے۔
-
جہانغزہ کے ویرانوں میں شادی، آنکھوں میں خواب؛ دو دلوں کی داستان
حوزہ/ غزہ کے آسمان تلے بارود کی بو ابھی باقی تھی، خیموں کے باہر ملبے کے ڈھیر تھے اور دلوں میں اپنے بچھڑ جانے والوں کی یادیں تازہ تھیں۔ اسی ویرانی میں ایک دن خواتین کی خوشی بھری آوازیں بلند ہوئیں۔…
-
خطبہ نماز جمعہ، کشمیری گیٹ دہلی:
ہندوستاناسراف سے بچیں، متوازن زندگی اختیار کریں: حجۃ الاسلام محسن تقوی
حوزہ/ جامع مسجد کشمیری گیٹ، دہلی میں 4 ستمبر 2026 کو نماز جمعہ ادا کی گئی، جس کی امامت جامعۃ الشہید کے پرنسپل حجۃ الاسلام والمسلمین سید محسن تقوی نے کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اسراف سے بچیں، متوازن…
-
مذہبیاحکام شرعی | شادی کے لئے نامزد شخص سے گفتگو کا شرعی حکم کیا ہے؟
حوزہ/ آیت اللہ سیستانی نے شادی سے قبل ہونے والی گفتگو اور محرمیت سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
علماء و مراجعرہبر شہید (رہ) کی نظر میں شادی کی آٹھ غلط روایات و رسومات
حوزہ / ازدواج، مقدس ترین سماجی رشتے کے طور پر آج غلط روایات اور بے جا تکلفات کی موٹی تہوں میں گھرا ہوا ہے۔ رہبر شہید آیت اللہ خامنہ ای قدس اللہ نفسہ الزکیہ نے اس مسئلے کا جائزہ لیتے ہوئے اس کی…
-
مذہبیاحکام شرعی | خواتین کے خصوصی اجتماع کی ویڈیو بنانے اور ایڈیٹنگ کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے خواتین کی مجالس و محافل جیسے شادی وغیرہ کی ویڈیو بنانے اور ان کی ایڈیٹنگ سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیشاندار ملازمت اور مالی حالت کے باوجود شادی سے ڈر لگتا ہے!
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رضا یوسف زادہ نے کہا ہے کہ بعض نوجوانوں میں شادی کا خوف یا "گامافوبیا" پایا جاتا ہے۔ یہ تشویش ایک حد تک فطری ہے، تاہم مناسب طرزِ فکر اختیار کرکے اس پر قابو پایا جا…
-
مقالات و مضامینرہبرِ انقلاب آیت الله سیّد مجتبیٰ خامنہ ای کی شادی کے حوالے سے ایک سبق آموز اور دلچسپ یادداشت
حوزہ/جناب ڈاکٹر غلام علی حداد عادل، جو سابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر رہ چکے ہیں، کی صاحبزادی محترمہ زہرا حداد عادل، شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کی بہو…
-
مذہبیشادیوں میں آسانی، زندگی میں برکت: شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کی نظر میں شادی کی آٹھ غلط رسمیں
حوزہ/شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کی نظر میں شادی کی آٹھ غلط رسمیں درجہ ذیل ہیں: بھاری مہر، بھاری جہیز، زیادہ تجملات، اسراف، مہنگی دکانوں سے خریداری، مہنگے ہوٹل اور ہال کی بکنگ، شادی کے مہنگے لباس…
-
ایرانتحمل اور استقامت کامیابی کی چوٹیوں کو سر کرنے کا اہم ذریعہ: خطیب حرم حضرت معصومہ (س)
حوزہ/ حرم مطهر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کا انسان پچاس سال پہلے کے انسان سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہو چکا ہے۔ اسی لیے ہم صرف اپنے ماں باپ کے…
-
خواتین و اطفالرہبرِ شہید کی صدا: آسان شادی؛ سادگی کا انقلابی منشور
حوزہ/ رہبر شہید آیۃ اللہ سید علی حسینی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ کے ارشادات ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ سادگی اختیار کرنا دراصل ایک انقلابی قدم ہے، ایک ایسا قدم جو نہ صرف فرد کی زندگی بدلتا ہے…