حوزہ/ صوبہ خراسان جنوبی کے مرکز خدمات حوزہ ہائے علمیہ کی جانب سے "آسمانی جوڑے" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوا، جس کا موضوع آسان اور بابرکت ازدواج تھا۔ اس پروگرام میں ۸۷ نئے شادی شدہ جوڑوں کو دعوت دی گئی جو کہ طالب علم تھے۔ اس کانفرنس کا مقصد حوزہ علمیہ سفیران ہدایت بیرجند میں سادہ اور معنوی طرزِ زندگی کے فروغ کو اجاگر کرنا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha