اجتماعی شادی
-
کوئٹہ میں اجتماعی شادیوں کا پروگرام، علامہ شبیر میثمی کی خصوصی شرکت
حوزہ / ولادت باسعادت مولود کعبہ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پُرمسرت موقع پر پاکستان کے شہر کوئٹہ کے غریب مومنین کے لیے تیسری اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد
حوزه/ بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوئی۔
-
بلوچستان پاکستان میں اجتماعی شادی کی تقریب + تصاویر
حوزہ/ بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان بھر سے سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات شریک ہوئیں۔
-
جپلا حسین آباد میں المہدی ٹرسٹ کی جانب سے 9 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب:
معاشرے میں نقد اور جہیز جیسی برائیوں کو ختم کیا جائے، مولانا سید موسوی رضا
حوزہ/ مولانا سید موسوی رضا نے کہا کہ معاشرے میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو معاشی تنگدستی کی وجہ سے اپنی بیٹیوں کی شادی نہیں کر پاتے ۔ اس لیے ہم نے امام المہدی ٹرسٹ کے ساتھ مل کر ایسے خاندانوں کی لڑکیوں کو شادی کرنے کی ذمہ داری لی ہے ۔
-
امید سحر فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کا انعقاد
حوزہ/ اہل جہنم کی اکثریت غیر شادی شدہ لوگوں پر مشتمل ہوگی جبکہ شادی شدہ کی ایک رکعت نماز ستر رکعت کے برابر ثواب رکھتی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اجتماعی شادی کے پروگراموں میں تعاون کرے۔
-
150 افغان مهاجر جوڑوں کی حرم مطہر رضوی میں اجتماعی شادی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم مطہر سے وابستہ فلاحی ادارہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ خواتین و خاندانی امور کے تعاون سے مشہد مقدس کے مضافات میں مقیم تارکین وطن کے لئے دوسری بار اجتماعی طور پر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کا عنوان ’’رضوی طرز زندگی‘‘ رکھا گیا جس میں ان نئے شادی شدہ جوڑوں نے شرکت کی ۔
-
جعفری کونسل جموں و کشمیر کی جانب سے سرینگر میں 55 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جعفری کونسل کے سربراہ حاجی مصدق نے کہا کہ موجودہ حالات میں مہنگائی جہیز اور دیگر دشواریوں کے باعث ہماری دسیوں ہزار لڑکیاں عمر کی حدیں پار کر چکی ہیں غریب اور مفلس والدین اپنے اولاد کو شادیاں کرنے سے قاصر ہیں اسی سلسلے میں ہم نے اجتماعی تقريبات کو فروغ دینے کے لئے کوششیں کی اور الحمد للہ آج تک سات سو کے قریب مستحق جوڑوں کی شادیاں کرنے میں کامیاب ہوئے۔
-
امام جمعہ کوئٹہ:
اجتماعی شادیوں کا مقصد سادگی کو فروغ دینا ہے، علامہ سید ہاشم موسوی
حوزہ/ اجتماعی شادیاں کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ عید غدیر کے موقع پر اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا جائے، تاکہ اس کار خیر کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ کمیٹی نے گذشتہ دس سالوں میں تقریباً اڑھائی سو کے قریب جوڑوں کی شادیاں کرائی ہیں، جو اس وقت خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔
-
رانی پور میں اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منعقد:
نکاح انسانی معاشرہ میں حیا عفت اور پاکدامنی جیسے اعلی انسانی اقدار کا امین ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ نکاح نسل انسانی کی بقا کا سبب ہے اور یہ سنت نبوی ہے نکاح ہی کے ذریعے سے تمام مقدس اور مبارک رشتے وجود میں آتے ہیں جیسے ماں باپ کا رشتہ ہے۔
-
بین مذاہب جوڑے کی شادی پر قانون لانے کا کوئی منصوبہ نہیں
حوزہ/بی جے پی کی اقتدار والی متعدد ریاستوں میں اس طرح کے قانون بنانے کے درمیان مرکزی حکومت کی طرف سے یہ وضاحت سامنے آئی ہے۔
-
تمہاری جارحیت ہمارے نظام زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتی، یمنیوں کا 3300 اجتماعی شادیوں کا پروگرام منعقد کرکے آل سعود کو پیغام
حوزہ/ یمن کی انصاراللہ تحریک کے رہنما نے 3300 یمنی جوانوں کی اجتماعی شادیوں کے موقع پر ایک تقریر میں کہا: جنگ کے آغاز سے ہی ہماری قوم میدان جنگ کے ساتھ ساتھ زندگی کے تمام شعبوں میں مستحکم رہی ہےاور ہم تمام محاذوں پر دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں۔