حوزہ/سرینگر جموں وکشمیر میں متاب جموں وکشمیر کی جانب سے طالبات کی تربیت کے لیے منعقدہ تین روزہ ”مطلع الفجر“ ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا، اس ورکشاپ میں متعدد طالبات نے شرکت کی اور مختلف تربیتی موضوعات سے استفادہ کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha