طالبات
-
حجت الاسلام عبداللھی:
ایام فاطمیہ؛ تعلیمات اہل بیت (ع) کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت
حوزہ/حوزہ علمیہ صوبۂ مرکزی ایران کے استاد نے کہا کہ ایام فاطمیہ، (سلام اللہ علیہا) تعلیمات اہل بیت (ع) خاص طور پر حضرت زہراء (ع) کی تعلیمات کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی سے النجف اسلامک یونیورسٹی کی طالبات کی ملاقات
حوزہ/ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفترنجف اشرف میں النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کا خیر مقدم فرمایا جس میں ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا، برطانیہ، ناروے، امریکہ، کینیڈا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عربیہ کی طالبات تھیں۔
-
حوزہ علمیہ معاشرے میں ایک ہادی اور رہنما کا کردار ادا کرتا ہے: امام جمعہ خلخال
حوزہ/ ایران کے شہر خلخال کے امام جمعہ نے کہا کہ حوزہ علمیہ فرد کی ہدایت کا سبب بنتے ہیں اور ان کا معاشرتی رہنمائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی 270 غیر ایرانی طالبات اربعین حسینی کے لئے کربلا روانہ
حوزہ/ مشہد مقدس میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کی 270 غیر ایرانی طالبات کاروان ’’ریحانۃ المصطفیٰ‘‘ کی شکل میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے کربلا کی جانب روانہ ہو چکی ہیں۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کے لئے قم المقدسہ کی بسیجی خواہران کا قافلہ مہران بارڈر کی جانب روانہ+تصاویر
حوزہ/ زائرین اربعین کی خدمت کرنے کے لئے قم المقدسہ کی بسیجی خواہران کا قافلہ مہران بارڈر کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔
-
آئی ایس او طالبات کراچی کے تحت فوارا چوک تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی کا انعقاد:
غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری نے صہیونی ریاست کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے آشکار کردیا، خواہر زہرا
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان طالبات کے تحت کراچی میں فوارا چوک سے پریس کلب تک فلسطین اور پارا چنار میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں شہر بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ہم وطن سوسائٹی کے اراکین کا دورۂ سکردو؛ مدرسه خدیجۃ الکبریٰ میں کمپیوٹر لیب نصب کرنے کا اعلان
حوزہ/ مدرسه خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو پاکستان، عصری اور دینی علوم کی ایک عظیم درسگاہ ہے جس میں سینکڑوں طالبات جید علمائے کرام کی سرپرستی میں عصری اور دینی علوم سے فیضیاب ہو رہی ہیں۔
-
اردبیل کی طالبات کا قرآن مجید کی توہین پر احتجاج:
مسلمانوں کے دینی مقدسات کی توہین ایک ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت امر ہے، محترمہ لیلا یحییٰ زادہ
حوزہ/ مدرسه علمیه الزہراء (س) اردبیل ایران کی طالبات نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں حالیہ قرآن مجید کی توہین پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
لکھنو میں طالبات کے لئے تربیت مبلغات کے عنوان سے ۱۵ روزہ خصوصی ورکشاپ کا اہتمام
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبۂ ہندوستان کے شعبۂ ثقافت و تربیت اور رابطہ عام کےباھمی تعاون سےجامعۃ الزھراء (س) مفتی گنج لکھنو میں تربیت مبلغات کے عنوان سے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
-
جامعۃ الزہراؑ قم المقدسہ میں بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول کا انعقاد
حوزہ/ اس فیسٹیول میں ترکی، پاکستان، ہندوستان، تھائی لینڈ، ملائیشیا، انڈونیشیا کی طالبات نے شرکت کیا ، شرکاء نے اس فیسٹیول کا پرجوش استقبال کیا اور مختلف قسم کے کھانے کے ساتھ اس مقابلے میں شریک ہوئیں۔
-
حوزہ علمیه مشہد مقدس میں زیر تعلیم پاک و ہند کی خواہران کیلئے فن خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد:
تاریخ میں عظیم شخصیات ہی زندہ رہتی ہیں، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/حوزه علمیه مشہد مقدس میں زیر تعلیم پاک و ہند کی مبلغات (خواہران) کیلئے فن خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
طالبان خواتین کی تعلیم سے متعلق اپنے بیان کو واپس لے: سعودی علماء
حوزہ/سعودی سپریم علماء کونسل نے طالبان کی جانب سے افغان طالبات کی تعلیم پر پابندی سے متعلق فیصلے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بیان واپس لینے پر زور دیا ہے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام قرآنی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ امور مکاتب اثنا عشریہ کے زیر اہتمام گزشتہ مہینے بلاک سطح کے قرآنی مقابلہ کے انعقاد کے بعد ان مسابقات میں کامیاب ہونے والے طلاب اور طالبات کا فائنل مقابلہ منعقد ہوا۔
-
دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے ایمان کا مضبوط ہونا ضروری، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/فاطمیہ کالج مظفرآباد کشمیر پاکستان میں طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ تعلیم و تربیت اور تحقیق انسان کی زندگی میں حقیقی تبدیلی کے اصلی عوامل ہیں۔
-
خواہر طاہرہ ظفر آئی ایس او پاکستان (طالبات) کی مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ نئی مرکزی صدر طاہرہ ظفر کا کہنا تھا کہ وہ تنطیم کی بہبود اور توسیع کیلئے خصوصی کام کریں گی۔ اس سال کو تعمیر وطن کے عنوان سے منائیں گے اور اس حوالے سے خصوصی سیمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
انجمن امامیہ بلتستان کا طالبات کو ہاکی اور کرکٹ کے نام پر گراونڈ میں لانے پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ اجلاس میں بلتستان کے دین دار اور با تربیت گھرانوں سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کے نام پر غیر شرعی عمل سے اپنی بیٹیوں کو روک کر ایک اسلام و شریعت پسند شخص ہونے کا ثبوت دیں۔
-
ہندوستان؛ تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد 17 ہزار طالبات نے اسکول کیا ترک
حوزہ/ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق سُپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں درخواست گزاروں میں سے ایک کے وکیل نے دلیل دی کہ طالبات کو حجاب پہننے سے روکنا انہیں تعلیم کے بنیادی حقوق سے محروم رکھنے کے مترادف ہے۔
-
یوم انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مقررین نے حکومتِ پاکستان سمیت عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں ازواج رسول اکرمﷺ اور اہلبیت رسول (ص) سمیت صحابہ کرامؓ کے مزارات مقدسہ کی از سر نو تعمیر میں اپنا مثبت کردار ادا کرے۔
-
مدرسۂ بنت الہدی قم کی طالبات کی جانب سے شہیدہ بنت الہدی صدر کی برسی کا انعقاد
حوزہ/9 اپریل شہیدہ آمنہ بنت الہدی کے یوم شہادت کی مناسبت سے شہیدہ کی شخصیت و افکار سے آگاہی کے لئے مدرسۂ بنت الہدی قم شہید بہشتی ہاسٹل کی طالبات کی جانب سے ایک علمی نشست کا اہتمـام ہوا۔
-
اسلام،شک اور خواب و خیال کی بنیاد پر کسی کے جرم کے تعین کی اجازت نہیں دیتا، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دینی درسگاہ کی طالبات کے ہاتھوں ایک معلمہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو مذہبی منافرت کی تعلیم اور ناقص تربیت کا فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
حجاب پر پابندی کے خلاف مکتبۃ الزہراؑ جموں کشمیر کی طالبات کا احتجاجی جلوس؛
کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ ہمارے عقائد کی تذلیل، حجت الاسلام آغا سید الموسوی الصفوی
حوزہ/ ایک شرعی ذمہ داری کے عنوان سے ہر قیمت پر حجاب کی اسلامی روایت کو قائم و دائم رکھیں گے اور حجاب کی ترویج کے لئے مسلسل اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد ہی بند کرنے کا حکم
حوزہ/ اے ایف پی کی ایک ٹیم دارالحکومت کابل کے زرعونہ ہائی اسکول میں ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھی کہ اسی دوران ایک ٹیچر کلاس میں داخل ہوئیں اور کلاس بند کرنے کا اعلان کیا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملحقہ مدارس طالبات کی مجلس عاملہ کا اجلاس 21 مارچ کو جامعۃ المنتظر میں ہوگا
حوزہ/ یکساں قومی نصاب، شہادةالعالمیہ کی تدریس ، امتحانی امور ،تربیت، علمی مسابقات، رجسٹریشن فارم زیر بحث آئیں گے۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں پڑھنے والی طالبات کو حجاب تقسیم کیا گیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائی شیخ رضا شاکری نے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کہا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت تمام عالم کی خواتین کے لئے نمونۂ عمل ہے۔اسلام میں جو پردہ کا حکم دیا گیا ہے وہ عملی حیثیت سے جناب فاطمہ زہراؐ کا مرہون منت ہے۔اگر فاطمہ زہرا نہ ہوتیں تو حجاب کا حکم تشنۂ عمل رہ جاتا۔
-
ہندوستان کی مسلم طالبات کی حمایت میں تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے سیکڑوں طلبہ و طالبات ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے کرناٹک اور بعض دوسری ریاستوں میں باپردہ طالبات کو تعلیم سے محروم کرنے کی مذمت میں نعرے لگائے۔
-
ہندوستان؛ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسکولز اور کالجز میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے کی آزادی فراہم کریں، مولانا عباس باقری
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ پرسیڈینٹ، گورنمنٹ قاضی: ہندوستان ایک سیکیولر ملک ہونے کی بنا پر ہمیں مذہبی آزادی حاصل ہے لہذا ملک کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسکولوں اور کالجوں میں مسلم لڑکیوں کو تحفظ فراہم کریں اور انہیں اسکول ڈریس کوڈ کے ساتھ اسی کلر میں حجاب پہننے کی اجازت دیتے ہوئے فاشسٹ طاقتوں کو دہشت گردی کرنے سے روکیں
-
کرناٹک میں با حجاب طالبات کو کالج آنے سے روکے جانے پر آئی کے ایم ٹی کرگل کی شدید مذمت
حوزہ/ ادارے نے کرناٹک حکومت سے ان کالجوں میں بچیوں کو اسلامی حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی حق سے محروم نہ رکھے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
قم؛ امیر المومنین انڑنیشل اسکول کے طلبہ و طالبات کا جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور شہید قاسم سیلمانی اور ابو مہدی المھندس کی دوسری برسی کے حوالے سے قم المقدسہ میں امیر المومنین انڑنیشل اسکول کے طلبہ اور طالبات نے خصوصی مجلس کا انعقاد کیا۔ جسمیں اسکول کے طلبہ اور طالبات نے خطاب کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
جونپور؛ مدرسہ جامعہ الزہرا کی جانب سے طالبات کے دینی کلاسیز اور تقسیم انعامات
حوزہ/ مدرسہ جامعہ الزہرا میں دین شناسی کے عنوان سے شہر جونپور میں مدرسہ کی طالبات کے لیے کلاسیز کا انعقاد کیا گیا جس میں احکام، عقائد و درس قرآن پر خواہر فضہ اور مولانا قاضی سید حسین عباس زیدی نے مسلسل خدمت انجام دی۔