سرینگر
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں کشمیر میں مجلس عزاء، اتحاد و مقاومت کا پیغام:
حزب اللہ لبنان شیعہ سنی اتحاد کا ناقابلِ شکست قلعہ: آغا سید عبد الحسین
حوزہ/ آج حزب اللہ لبنان نہ صرف شیعہ برادری کی سیاسی و سماجی قوت سمجھی جاتی ہے بلکہ یہ شیعہ سنی یکجہتی اور مسلمانوں اور غیر مسلموں، بالخصوص یہودیوں اور عیسائیوں، کے درمیان حسن سلوک کا ناقابلِ شکست قلعہ بھی تسلیم کی جاتی ہے۔
-
سرینگر میں طالبات کے لیے منعقدہ تین روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر+رپورٹ
حوزہ/سرینگر میں طالبات کے لیے منعقدہ تین روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوا، جس میں صنف نازک کو فتنہ انگیز ماحول میں اپنا مقام اور ذمہ داری سمجھنے پر زور دیا گیا۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت پرجوش ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز؛
حضرت نبی رحمت ؐ کی سیرتِ پاک کو اپنانا اصلی جشن ہے، آقا حسن
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے تحت وادی بھر میں ”ہفتۂ وحدت“ بمناسبت عید میلاد النبیؐ کی عظیم الشان تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔
-
یمنہ سرینگر میں جشنِ فرزندانِ غدیری کا انعقاد
حوزہ/ رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کی جانب سے سرینگر بمنہ میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے ایک جشن منعقد ہوا، جس میں متعدد بچوں نے شرکت کی۔
-
میڈیکل کالج سرینگر میں شرپسند طالب علم کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، صدر انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر
حوزہ/ گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں ایک غیر مقامی میڈیکل طالب علم کی جانب سے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخانہ پوسٹ کرنے کے خلاف انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ایسے شرپسند عناصروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
-
سماجی بدعات کے روک تھام اور سدباب کے لئے سرینگر میں دانشوروں اور سماجی کارکنوں کا اجلاس
حوزہ/ سماجی برائیوں کے روک تھام کے لئےیک جٹ ہونے کی اشد ضرورت؛ شرکاءکا مشترکہ بیان
-
سرینگر میں سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد:
نوجوان نسل کو امام حسین (ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں جیسا کردار اپنانا ہوگا، مقررین
حوزہ/ رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام راولپورہ سرینگر میں شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس
حوزہ/ نوگام سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس مقصد مسلمانوں کے درمیان بھائی چارہ قائم کرنا تھا۔
-
بعثت اکیڈمی کی جانب سے سرینگر میں یک روزہ تعلیمی، تربیتی و فکری نشست کا انعقاد
حوزہ/ علمائے کرام و دانشوروں نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم و تربیت کے فروغ پر زور دیا۔
-
عید مباہلہ کے موقع پر خمینی ہال سرینگر میں شاندار تقریب کا انعقاد
حوزہ/ عوام نے المصطفیٰ مرکزی جامع مسجد حسن آباد کی تعمیر کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہائی کرائی۔