ماں باپ
-
احکام شرعی:
میاں بیوی کے اختلافات کے سبب اگر ماں اپنے بیٹے کو حکم دے کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے تو کیا اس پر ماں کی اطاعت واجب ہے ؟
حوزہ|اس امر میں ان کی اطاعت واجب نہیں ہے اور اس قول(عاق) کی شرعی اعتبار سے کوئی حیثیت نہیں
-
احکام شرعی:
کیا ماں اور باپ کے لئے اپنے نا بالغ بچوں کے اموال میں تصرف کرنا جائز ہے ؟
حوزه|باپ اپنے بچوں کےاموال میں بحیث ولی تصرف کرسکتا ہے جبکہ یہ تصرف بچے کی مصلحت کے خلاف نہ ہو۔ جبکہ ماں کے لئے ایسا کوئی تصرف۔۔۔۔جو تصرف مصلحت کے خلاف ہو وہ ماں باپ دونوں میں سے کسی کے لئے بھی جائز نہیں
-
بچوں کا پہلا مدرسہ آغوش مادر ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید نصیر حسینی
حوزہ/ صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: تمام انسان، چاہے مرد ہو یا عورت سب سے پہلے ماں کے مکتب میں پرورش پاتے ہیں، اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ لوگ اسلامی اور الٰہی اخلاق کی پیروی کریں اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں۔
-
قیامت تک ہر باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو پیغام غدیر بتائے، مولانا سید نثار حسین حیدر آقا
حوزہ/ مدیر حوزۃ المرتضیٰ حیدرآباد دکن: جب تک کہ ہم خود اہمیت غدیر کو قرآن و حدیث کی روشنی میں محکم دلیلوں سےنہییں پہچانیں گے تب تک رسول (ص) کی دی ہوئی ذمہ داری کو ادا نہیں کر پائیں گے۔
-
والدین کا بچوں کے ساتھ کھیلنا
حوزہ/ بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے سے جو خوشی ملتی ہے وہ اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے سے بھی نہیں ملتی۔
-
انسان کی زندگی میں ماں باپ کی تربیت کا بڑا اثر ہوتا ہے، مولانا جعفر علی رضوی
حوزہ/ تربیت یعنی جو کہہ کے بتایا جائے وہ نہیں بلکہ جو کر کے بتایا جائے اس کو تربیت کہتے ہیں۔
-
ماں باپ کی صحیح تربیت ہی بچوں کو دوزخ سے بچائے گی، حجت الاسلام سید نسیم الحسن رضوی
حوزہ/ آخری زمانے کیلئے خاص طور پر تربیت اولاد پر آئمہ طاہرین علیہم السلام نے زور دیا ہے اگر ماں باپ اپنے بچوں صحیح تربیت نہیں دیں گے تو یہ بچے دوزخ کی طرف جائینگے، آخری زمانے کے بچوں کیلئے دوزخ کی ایک وادی ہے جو سخت سزاؤں کے لئے ہے لہذا اگر اپنے اولاد کو دوزخ میں ان سزاؤں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اہل البیت علیہم السلام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے اولاد کی تربیت کریں تاکہ ہمارے اولاد دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی سے ہمکنار ہو جائیں۔
-
اگر لڑکی تعلیم یافتہ، مہذب اور شریف ہوگی تو وہ اپنی اولاد کو بھی تعلیم یافتہ اور مہذب بنائے گی، مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/ وکیل مطلق آیۃ اللہ سیستانی ہندوستان نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ کسی گھر میں رشتہ کرنے سے پہلے نہ ہی اسکی دولت دیکھنا چاہئے اور نہ ہی صورت وحیثیت دیکھنا چاہئے بلکہ اس کے خانوادے کی شرافت اور تہذیب دیکھنا چاہئے کیونکہ اگر لڑکی تعلیم یافتہ، مہذب اور شریف ہوئی تو وہ اپنی اولاد کو بھی تعلیم یافتہ اور مہذب بناۓ گی اور اس کی اچھی تربیت کر سکے گی۔
-
بیٹیاں باپ کے لئے کبھی بھی سبب زحمت نہیں ہوتی بلکہ ہمیشہ رحمت ہوتی ہیں، مولانا نور علی عابدی
حوزہ/ احمدنگر،سیوان بہار سے ایام فاطمیہ کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نور علی عابدی نے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) دنیا میں جب آپ نے قدم رکھا، معاشرہ عرب میں ایک انقلاب برپا ہوگیا جو معاشرہ بیٹی کا وجود اپنے اوپر بار سمجھتا تھا وہ معاشرہ آج بیٹی کو سر کا تاج شمار کرنے لگا۔