۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
سونا
کل اخبار: 3
-
ایرانی خاتون نے زیورات مقاومت کے نام کر دئے: "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا"
حوزہ/ خانم شمس آذران نے اپنے اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا، "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا، تاکہ میں اسے بھی اسی مقصد کے لیے پیش کر پاتی۔" ان کے ان الفاظ نے واضح کیا کہ اصل دولت پیسہ یا زیورات نہیں، بلکہ دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ اور ایثار کا عمل ہے۔ ان کا یہ کہنا ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ انسانیت کے لیے کام کرنا سب سے بڑی نعمت ہے اور ایسی سوچ ہی دنیا کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
احکام شرعی:
نماز میں مرد کی جیب میں سونے کی انگوٹھی یا ہار ہونے سے کیا اس کی نماز باطل ہو جاتی ہے؟
حوزہ|اگر جیب میں انگوٹھی یا ہار ہے تو اس سے نماز باطل نہیں ہے لیکن اگر ہار یا انگوٹھی پہنے ہوئے ہو چاہے وہ نہ بھی دکھ رہے ہوں،نماز باطل ہوگی۔
-
احکام شرعی:
کیا مرد حضرات سونا پہن سکتے ہیں اور اسی طرح منگنی کی انگوٹھی سونے کی پہن سکتے ہیں؟
حوزہ|چاہے وہ گلے میں چین بنوا کر ڈالیں۔چاہے وہ ہاتھوں میں چین بنوا کر ڈالیں۔ چاہیے گھڑی میں میں سونا ڈلوا کے پہنیں۔چاہیے سونے کی انگوٹھی پہنیں۔ہر حال میں مرد کیلئے سونا پہننا حرام ہے۔