اسلام
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
معاشرے میں عورت کو جس قدر و منزلت اور عزت و احترام سے آراستہ کیا گیا وہ حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا (ع) کے وجود کی برکت ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: دختر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ سیرت و کردار نہ صرف خواتین عالم بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، جس پر عمل پیرا ہو کر خواتین اس مدر پدر آزاد معاشرے میں اپنی ذاتی زمہ داریوں سے بہترین انداز سے انجام دے سکتی ہیں۔
-
پرآشوب دور میں فاطمی کلچر کی اشد ضرورت،خاتون جنت نہ فقط خواتین بلکہ عالم بشریت کے لئےنمونہ عمل: مولانا مسرور عباس
حوزہ/ انجمن اتحاد المسلمین جموں و کشمیر نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کے دوران بھی اسرائیل اپنی جارحیت سے باز نہیں آرہا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ زندہ ضمیر اقوام اس ناسور کو لگام دینے کے لئے کارگر اقدامات اٹھائیں۔
-
امریکی نوجوان تیزی سے قرآن کی طرف مائل ہو رہے ہیں: کارڈین
حوزہ/ ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکی نوجوانوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی وجہ کو سمجھنے کے لیے جانب تیزی سے قرآن کی تعلمات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
-
حرم امام رضا (ع) میں ’مسلمان خاتون کی پہچان‘کے موضوع پر ۱۴ویں دیواری پینٹنگ کی رونمائی
حوزہ/ آستان قدس رضوی نے اسلام میں خواتین کے مقام کو ظاہر کرنے اور اسلامی ثقافت کو تقویت دینے کے مقصد سے اپنی ۱۴ویں دیواری پینٹنگ کی رونمائی کی۔
-
اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کو عالمی جنگ قرار دینا شرمناک/ نیتن یاہو کا حالیہ بیان انسانیت پر ایک دھبہ ہے؛ آغا حسن
حوزہ/ مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے صہیونی غاصب کی سفاکاریوں اور بہیمانہ کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر جاری وحشیانہ مظالم کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے جس دوران 11 ہزار کے لگ بھگ شہری شہید ہوچکے ہیں جن میں نصف کے قریب تعداد بچوں اور خواتین کی ہے جب کہ 30 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی اور ہزاروں لاپتہ ہیں لیکن پھر بھی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیمیں زبانی خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کرپاتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
نامحرم خواتین کو سلام کرنا کیسا ہے؟
حوزه|اگر خوف فتنہ، شھوت انگیزی نہ ہوتا ہو تو نا محرم خواتین کو سلام کرنا جائز ہے۔
-
احکام شرعی:
قرآن کی تلاوت میں مشغولیت کہ وقت اگر کوئی سلام کرے تو کیا جواب دینا واجب ہے ؟
حوزه| سلام کا جواب دینا واجب ہے چاہے تلاوت قرآن پاک ہی میں مشغول کیوں نہ ہوں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مجید تلخابی؛
فلسطینیوں پر ظلم و بربریت صہیونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ ہے
حوزہ/ “قدس آزادی کے دہانے پر” کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں مدرسہ مبارکہ حجتیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حق و باطل کے درمیان فرق کرنے اور دنیا کے سامنے باطل کے چہرے سے نقاب ہٹانے کیلئے اہل حق کو مظالم پر صبر اور حق کیلئے قربانی دینا ہوگی۔
-
" آداب ملاقات " چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں
حوزه/ ملاقات کے مختلف طریقے ہیں ان میں مصافحہ، معانقہ اور تقبیل جیسے طریقے سرفہرست ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ مصافحہ، معانقہ اور تقبیل کسے کہتے ہیں؟ ان کو عمل میں کیسے لائیں؟
-
وجہ تخلیق کائنات رسول (ص)
حوزہ/ عالم اسلام اپنے پاکیزہ پیغمبر ؐ کا جشن ولادت بارہ ربیع الاول کو منائیں یا سترہ ربیع الاول کو۔ انہیں اپنی محافل کو وحدت کو اخوت کا مظہر بنانا چاہیے۔ اپنی محافل کو اتحاد و وحدت کا مرکز بنانا چاہیے۔ اپنی محافل کو قرآن کا محافظ بنانا چاہیے۔ اپنی محافل کو اہل بیت ؑ کے ذکر سے منور کرنا چاہیے۔ اس سے جہاں اللہ تعالے کی ذات راضی ہوگی وہاں ہم صاحب ِ میلاد ؐ کی خوشی اور شادمانی کا باعث بن سکیں گے۔ اور یہ طے ہے کہ نبی ؐ کی خوشی ہی سے ہمیں دنیا و آخرت میں سربلند و سرفراز رہ سکتے ہیں۔
-
ہفتہ وحدت،امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر
حوزہ/ امام خمینیؒ کے پیغام کے ذیل میں اگر مسلمانان عالم خصوصاً مشرق وسطیٰ میں مسلم اقوام اپنی صفحوں کے اندر برادری و اخوت پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کرپائے گی۔
-
کوئٹہ میں عید میلاد النبی ص اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
قرآن کریم نے ہمیں حبل اللہ کے گرد اتحاد کا حکم دیا ہے، خطباء
حوزه/ کوئٹہ؛ عید میلاد النبی (ص) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین (ص) جماعت اسلامی بلوچستان اور خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام ”اسلامی اتحاد میں سردارانِ قبائل اور علمائے کرام کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
مغربی بنگال میں نمائندہ ولی فقیہ ہند کا عظیم استقبال +تصویریں
حوزہ/ شہادت امام حسین (ع) کے موقع پر ہر سال یکم محرم سے ساتویں ربیع الاول تک ہندوستان کے مغربی بنگال میں ماتمی تقریبات منائی جاتی ہیں۔ حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں واقع ناریکلبیریا کربلا میں کربلا کے 72 شہداء کے تابوت کی سوگ کی تقریب میں شرکت کی۔
-
منبر حسینی سے پیغام عمل بیان کیا جائے، پروفیسر ڈاکٹر حیدر حسینی
حوزہ/ نوجوان نسل ملک و قوم کے لیے مستقبل ہی نہیں بلکہ معاشرے کی تعمیر و تشکیل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ کسی بھی قوم و قبیلہ کا سرمایہ و اثاثہ نوجوان ہی ہوا کرتے ہیں۔ جب کسی قوم نے ترقی کے زینے عبور کیے ہیں تو مرکزی کردار نوجوان ہی رہا ہے۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘ (جلد دوئم)
حوزہ/ مولانا ناظم علی واعظ خیرآبادی: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ عالم شیعیت کا اپنی نوعیت کا واحد تعلیمی، تربیتی، اور تبلیغی مرکز ہے۔ مولانا علی ناصر سعید عبقاتی: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ایسے علمی عمل کا نام ہے جو بے مثل و بے نظیر ہے۔
-
کربلا علم و عمل کا بولتا قرآن ہے، مولانا سید قمر احمد رضوی
حوزہ/ آج ضرورت یہ ہے کہ ہمیں علم کی روشنی میں ظالموں اور غاصبوں سے مقابلہ کریں اور حضرت فاطمتہ الزہراؑ کے سامنے سرخرو ہونے کے لیے حق و باطل میں فرق کرتے ہوئے اس پر عمل کریں۔
-
حرم امام رضا (ع) میں فرانسیسی ڈاکٹر مسلمان ہو گئے
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کی مجالس کے دوران، فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے اسلام قبول کر لیا۔
-
مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے، حجۃ الاسلام سید احمد صافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مبلغ کو اپنی گفتگو اور طرز عمل پر توجہ دینی چاہیے۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی:
حضرت امام حسین (ع) دین اسلام کے لیے نکلے تھے، کسی فرقے کے لیے نہیں
حوزہ/ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا: مدارس دینیہ اسلامی مراکز ہیں۔ علم کے ساتھ روحانی بلندی بھی ضروری ہے۔
-
اسلام میں تشدد و انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، ڈاکٹر حسین قادری
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن کے صدر کا کہنا تھا کہ اسلامی معاشروں کے اندر بالخصوص پاکستان میں ایسی عادات در آئی ہیں جن کا اسلام تو کیا انسانیت سے بھی کوئی واسطہ نہیں اور انہی بری عادات کی وجہ سے ہماری سوسائٹی ایک عجیب قسم کی گھٹن، انتشار اور خلفشار کا شکار ہے۔ اسلام نے زندگی کو آسان اور خوشحال بنانے کیلئے اعتدال کا راستہ اختیار کرنے کی تعلیم دی ہے۔
-
پاکستان؛ عیسائی عبادت گاہوں پر حملے میں ملوث سینکڑوں افراد گرفتار
حوزه/ پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی عبادت گاہوں کو نذرِ آتش اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث 140 شدت پسندوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
اگر حدود الہی پیش نظر رہے
حوزہ/ دور حاضر میں جب کہ سب کے ہاتھ میں اسمارٹ فون ہے اور ہر انسان ایک لمحہ میں اپنی بات دنیا کے سامنے پیش کردیتا ہے۔ لیکن یاد رہے کہ جیسی نعمت ہے ویسا ہی سوال بھی ہوگا۔
-
ماہ صفر المظفر
حوزہ/ رہبر کبیر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ نے فرمایا: ‘‘محرم و صفر ہیں جو اسلام کی حفاظت کئے ہوئے ہیں ۔ ’’
-
دین سیکھنے اور اسکی پابندی میں ہی نجات ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے بیان کیا کہ موجودہ دور میں ہم جن مشکلات سے دوچار میں ایسے میں اسلامی اتحاد خصوصا ایمانی وحدت انتہائی لازم ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین فرزانہ:
روز عاشورا کو بہترین انداز سے اسلام کا نفاذ ہوا
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین فرزانہ نے کہا: اگر کوئی شخص اپنے خطاب کے دوران انقلاب اسلامی اور عاشورا کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کی بات کرتا ہے تو ایسے شخص کے منبر کو ترک کر دینا چاہئے کیونکہ انقلاب اسلامی کے اہداف عاشورا پر منحصر ہیں اور اس انقلاب کا ہدف بھی امام حسین علیہ السلام کے راستے پر چلنا ہے۔
-
علامہ اعجاز حسین بہشتی:
اسلام امن و محبت، رواداری اور احترام انسانیت کا مذہب ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا: جہاں تک ممکن ہو مظلوم اور محروم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے اور ان کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوا جائے۔
-
مجلسوں میں جناب سیدہؑ تشریف لاتی ہیں: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مجلسوں میں شرکت کرنے والوں کے ہمیشہ پیش نظر رہے کہ وہ بزم سیدہ عالمیان سلام اللہ علیہا میں حاضر ہوتے ہیں ، اگر انسان اسی تصور کے ساتھ مجلسوں میں حاضر ہو گا تو پڑھنے والا وہی پڑھے گا جو جناب سیدہؑ کو پسند ہے اور سننے والا وہی سنے گا جو آپؑ کو پسند ہے۔
-
مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن کی جانب سے پیغام ِماہِ محرم وصفر،ایام عزاء
حوزہ/ مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن: مومنین و مومنات کی خدمت میں یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اپنے کردار وعمل سے اپنے آپ کو ایسا بنائیں کہ دنیا کہے کہ یہ امام مظلوم کربلا کے ماننے والی ’’ملتِ گریہ کن‘‘ ہے۔
-
عید غدیر کے پر مسرت موقع پر قصبہ ہلور میں پہلی مرتبہ غدیری نمایشگاہ کا انعقاد
حوزہ/ شعور ولایت فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال مختلف شہروں میں غدیر کے قبل و بعد متعدد پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں، امسال اس ادارے نے غدیری فعالیتوں کا مرکز قصبہ ہلور کو قرار دیا اور وہاں دو روزہ پروگرام کا انعقاد کیا۔
-
سچے اور ان کی پہچان
حوزہ/ نجران کے نصارٰی اور رسول خدا (ص) کے درمیان پیش آنے والا واقعہ مباہلہ نہ صرف نبی اکرم (ص) کے اصل دعوے (دعوت اسلام) کی حقانیت کا ثبوت ہے بلکہ آپ (ص) کے ساتھ آنے والے افراد کی فضیلت خاصہ اور بالخصوص ان کی صداقت بر دلالت کرتا ہے۔