حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی الحسینی سیستانی نے "سگریٹ نوشی" کے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دیا۔
حوزه|اگر سگریٹ پینا آیندہ زندگی میں مہم نقصان رکھتا ہو۔۔۔۔ لیکن اگر مہم نقصان سے مطمئن ہو گر چہ اس جہت سے کہ پینے میں زیادہ روی نہ کرے تو حرج نہیں ہے۔