ہفتہ 8 فروری 2025 - 04:00
احکام شرعی | امانت میں تصرف کرنا!

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "امانت میں تصرف" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "امانت میں تصرف" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو ہم احکام شرعی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

* امانت میں تصرف کرنا!

سوال: کیا امانت میں تصرف کیا جا سکتا ہے اور بعد میں اس کی مثل (جیسی چیز) واپس رکھی جا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب: مالک کی اجازت کے بغیر امانت میں تصرف کرنا جائز نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha