حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "استخارے پر عمل" کے حوالے سے ایک استفتاء کے جواب میں فرمایا، جسے احکام شرعی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
* استخارہ پر عمل کرنا!
سوال: کیا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟
جواب: استخارے پر عمل کرنا شرعی طور پر لازم نہیں ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ اس کے خلاف عمل نہ کیا جائے۔









آپ کا تبصرہ