حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کا حکم، جہاں حجاب نہیں!" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
* غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کا حکم، جہاں حجاب نہیں!
سوال: کیا ایسے غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کر سکتے ہیں، جہاں حجاب نہیں ہوتا ہے؟
جواب: اگر حرام میں پڑنے اور قوانین اسلامی کی رعایت نہ کر پانے کا خوف ہو تو جایز نہیں ہے۔









آپ کا تبصرہ