ہجرت
-
بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):
ایرانی وزیر برائے اسلامی ثقافت: حضرت جعفر طیار بن ابی طالب (ع) اسلامی تاریخ کا درخشاں ستارہ
حوزہ/ ایرانی وزیر برائے اسلامی ثقافت نے "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت جعفر طیار بن ابی طالب علیہ السّلام کو اسلامی تاریخ کے درخشاں ستاروں میں سے ایک قرار دیا۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی قم المقدسہ کی جانب ہجرت اسرار الٰہی سے سرشار ہے، استاد میر باقری
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت معصومہ (س) نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ خدا کے نزدیک قم کے حرم کا ایک خاص مقام ہے، کہا کہ قم میں حضرت معصومہ (س) کے وجود سے رحمت الٰہی اور حیاتِ اخروی کا باب کھل گیا ہے اور اس عظیم المرتبت خاتون کی قم کی طرف ہجرت اسرار الٰہی سے بھرپور ہے کہ جن میں سے ابھی تک بہت کم اسرار ہم پر عیاں ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں سے یہودی باشندوں کی ریورس ہجرت
حوزہ/ اسرائیل میں اعتراضات اور ایک داخلی جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا فلسطین سے یہودیوں کی ریورس ہجرت کا وقت ہوا گیا ہے؟
-
مذہب تشیع عظیم علماء کی ہجرت سے پھیلا ہے؛ آیت اللہ اسحاق فیاض
حوزہ/ آیۃ اللہ اسحاق فیاض نے کہا: : ان ہجرتوں کی بدولت اب افغانستان کے دور دراز دیہاتوں میں بھی عوام کے تعاون سے طلباء اور علماء کرام مساجد اور علاقوں میں لوگوں کے شرعی اور مذہبی امور کی سرپرستی فرما رہے ہیں۔
-
تاریخِ اسلام کی اہم ہجرتیں؛
امام رضا (ع) کی ہجرت،دینی اقدار کے فروغ کا باعث بنی، آیۃ اللہ اعرافی
حوزه/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ ایران میں امام رضا (ع)کی موجودگی ایران اور دنیا کی تاریخ میں اہم پیشرفت اور تبدیلیوں کا ذریعہ بنی اور اس کے بعد امام علیہ السلام کے ارادے کے مطابق حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی ہجرت گرانقدر آثار و برکات ساتھ لے آئی۔ قم سمیت ایران کے دیگر شہروں میں 400 سے زائد امام زادوں کا مبارک وجود اس نورانی ہجرت کا مرہون منت ہے۔
-
ہزارہ برادری کی نسل کشی کی وجوہات
حوزہ/ ہزارہ کے لوگ وہ پاکستانی نہیں افغانی ہیں، جو لوگ پاکستان بننے سے پہلے یا بعد میں ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے تھے۔کیا وہ لوگ آج پاکستانی کہلاتے ہیں یا ہندوستانی ؟