حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "دولہے کا خواتین کی محفل میں داخل ہونا!" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
* دولہے کا خواتین کی محفل میں داخل ہونا!
سوال: کیا دولہے کے لیے خواتین کی محفل میں داخل ہونا جایز ہے؟
جواب: اگر وہ اپنے نفس پر حرام سے امان رکہتا ہو اور حجاب کی مراعات کی جائے اور کوئی دوسرا مفسدہ(برائی) نہ ہو تو جایز ہے۔









آپ کا تبصرہ