نامحرم
-
احکام شرعی | کیا ایسی بچی جو اچھائی اور برائی کو سمجھتی ہو اس کے بوسہ لینے یا چومنے میں اشکال ہے؟
حوزہ|اگر وہ بچی چھ سال کی ہو گئی ہو، بنابر احتياط واجب اس کا بوسہ لینا، چاہے بغیر کسی لذت جنسی ہو پھر بھی جائز نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
نامحــرم سے مدد لینا
حوزہ|کیا ایک لڑکی کسی نوجوان لڑکے کو تعلیم اور پڑھائی میں اسلامی احکام کی رعایت کرتے ہوۓ مدد کر سکتی ہے؟
-
احکام شرعی:
کسی مرد کا نا محرم عورت کی پنٹینگ بنانے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|اصل پینٹنگ بنانے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن بے حجاب عورت کے فوٹو کی طرف نگاہ کرنا جسکو پہچانتا ہو اگر اسکی توہین کا سبب نہ ہو تب بھی احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے
-
احکام شرعی:
نامحرم خواتین کو سلام کرنا کیسا ہے؟
حوزه|اگر خوف فتنہ، شھوت انگیزی نہ ہوتا ہو تو نا محرم خواتین کو سلام کرنا جائز ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا ایک نگاہ میں نامحرم کو دیکھ سکتے ہیں؟
حوزه|اکثر لوگ نامحرم عورت کو ایک ہی نگاہ میں زیادہ دیر تک دیکھتے ہیں ، جبکہ عمداً اور جان بوجھ کر نامحرم کو لذت کی نگاہ سے دیکھنا حرام ہے۔
-
احکام شرعی:
نامحرم کیساتھ گفتگو کے دوران مسکرانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حوزہ| اگر مسکرانا اس طرح سے ہو كہ جس سے شہوت زیادہ ہوتی ہو یا شھوت اُبھرے تو اس صورت میں بالکل جائز نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا ہم نامحرم عورت کے پاؤں ٹخنوں سے نیچے دیکھ سکتے ہیں؟
حوزہ| نہیں دیکھ سکتے، نامحرم، عورت کے پاؤں کو بقیہ جسم کی طرح دیکھنا حرام ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نامحرم پر اتفاقی نظر پڑنا
حوزہ؍اتفاقی اور غیر ارادی نظر (پہلی نظر) کوئی حرج نہیں رکھتی تاہم نظر جمائے رکھنے یا اس کو دہرانے سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
-
کنیزان زہراؑ اگر قرب خدا و فاطمہؑ چاہتی ہیں تو خود کو نامحرموں کی نگاہ سے محفوظ رکھیں، مولانا ارشد حسین آرمو
حوزہ/ جناب فاطمہ زہراء (س) کی نگاہ میں ایک عورت کو اپنے خدا کا سب سے زیادہ قرب اس وقت نصیب ہوتا ہے جب وہ خود کو نامحرموں کی نگاہوں سے محفوظ رکھے اور امور خانہ، تربیت فرزند و شوہر کی عزت وتکریم میں مصروف ہو۔