بدھ 18 دسمبر 2024 - 04:30
احکام شرعی | نا محرم سے ہاتھ ملانے کا حکم

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "نا محرم افراد سے ہاتھ ملانے کے حکم" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "نا محرم افراد سے ہاتھ ملانے کے حکم" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے،جسے آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

* نا محرم سے ہاتھ ملانے کا حکم

سوال: ایسی صورت میں جب کسی مرد یا عورت کو کسی نا محرم سے ہاتھ ملانے کی وجہ سے فامیلی تعلقات میں خرابی یا والدین کا اعتراض ہو، تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: نا محرم سے ہاتھ ملانا جائز نہیں ہے، تاہم اگر کوئی دستانہ یا رکاوٹ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .