۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی بشیر

حوزہ؍جائز ہے لیکن داڑھی منڈوانا حرام ہے خواہ روزے سے ہو یا بغیر روزے کے اور اسی طرح بیوی پر اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر سر کے بال کٹوانا جائز نہیں ہے چاہے وہ روزے کی حالت میں ہو یا بغیر روزے کے ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

  • سوال:کیاروزے کی حالت میں بال کٹوانا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب:جائز ہے لیکن داڑھی منڈوانا حرام ہے خواہ روزے سے ہو یا بغیر روزے کے اور اسی طرح بیوی پر اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر سر کے بال کٹوانا جائز نہیں ہے چاہے وہ روزے کی حالت میں ہو یا بغیر روزے کے ہو۔ واللہ العالم

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .