حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک میں نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی محمد اسحاق فیاض نے آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کے ساتھ ملاقات کی۔
اس اہم ملاقات کے دوران دونوں مراجع کرام کے درمیان حوزہ علمیہ اور عالم اسلام کے اہم مسائل اور مشکلات کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ۔
واضح رہے کہ رمضان المبارک کےمقدس مہینے میں مراجع کرام ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں اور عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو کرتے ہیں۔