جمعہ 21 اپریل 2023 - 14:51
نجف اشرف میں قرآنی کلاسز کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات+تصاویر

حوزہ/ مؤسسۃ بقیت اللہ کے زیر اہتمام نجف اشرف میں رمضان المبارک میں قرآنی کلاسز کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات کا بھی انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، طلاب مغربی بنگال (ہندوستان )ساکن نجف اشرف کی انجمن مؤسسۃ بقیت اللہ کے زیر اہتمام نجف اشرف میں رمضان المبارک میں قرآنی کلاسز کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات کا بھی انعقاد کیا گیا۔

29 رمضان المبارک کو قرآن مجید کا دورہ اختتام پر پہنچا، لہذا بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے تمام شرکت کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha