حوزہ علمیہ نجف اشرف
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کی جانب سے سید شہید حسن نصراللہ کے ایصال ثواب کے لیے مجلس فاتحہ کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے سید حسن نصراللہ کی قربانیوں اور مظلوموں کے دفاع کے جذبے کو اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب قرار دیا اور ان کی شہادت کو امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ قرار دیا۔
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کا سید المقاومت کی شہادت پر تین روزہ یومِ سوگ کا اعلان
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف نے شیطان بزرگ امریکہ کی ایما پر غاصب اسرائیل کے حملوں میں جام شہادت نوش فرمانے والے مرد میدان آقا سید حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تین روزہ یومِ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
آيت الله العظمیٰ حافظ بشيرحسين نجفی سے علامہ سيد ميرداماد بحر العلوم کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے مرکزی دفتر میں علامہ سید میر داماد بحر العلوم اور ان کے ہمراہ وفد کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ اس ملاقات کا مقصد آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کی عیادت اور ان کی صحت کے حوالے سے خیریت دریافت کرنا تھا۔
-
انقلاب کے بعد حوزہ علمیہ نے بے پناہ ترقی کی مزلیں طے کیں: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: انقلاب اسلامی ایران کے بعد حوزہ علمیہ نے نہ صرف ترقی کی ہے بلکہ تمام شعبوں میں بڑی ہی کم مدت میں ترقی کے آسمان کو چھو لیا، ہم نے انقلاب سے پہلے حوزہ علمیہ نجف میں بھی پڑھا ہے اور پھر قم المقدسہ میں بھی علماء کے دروس میں شرکت ہے، لیکن اب حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کی بقاء میں ہی دین اسلام کی بقاء ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا:حوزہ علمیہ نجف اشرف ، حوزہ علمیہ کربلائے معلی، نیز حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ مشہد مقدس، دنیائے اسلام کے تمام با اثر مدارس کی اصل اور جڑ ہیں۔
-
مذہب تشیع کی ترویج و اشاعت حوزات علمیہ کی ذمہ داری ہے: آیت العظمیٰ محمد اسحاق فیاض
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض نے کہا: مذہب تشیع کی ترویج و اشاعت حوزات علمیہ کے ذریعے ہوتی رہی ہے اور حوزہ نے تبلیغ کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں مبلغ بھیجے ہیں۔
-
معاشرے میں انقلاب، نعرے سے نہیں، بلکہ علمی ترقی سے آئے گا، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ جشن صادقین علیہم السّلام کی مناسبت سے نورالہدی فاؤنڈیشن طلاب قمراه پاکستان مقیم نجف الاشرف کی طرف سے ایک عظیم محفل کا انعقاد ہوا، اس محفل کے مہمان خصوصی حجةالاسلام ڈاکٹر شیخ یعقوب بشوی صاحب تھے۔
-
ڈاکٹر یعقوب بشوی کی نگرانی میں حوزہ علمیہ نجف الاشرف میں فن خطابت کے کورس کا اجراء
حوزه/ لجنہ خادمان آل یاسین نجف الاشرف کی طرف سے نجف الاشرف میں فن خطابت کے کورسز کا اہتمام ہوا، جس میں نجف الاشرف کے بعض اساتذہ اور طلاب کرام نے شرکت کی۔
-
دینی مدارس میں سنگ تراشی کا ہنر ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں لجنہ سید الاوصیاء سکردو کی طرف سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس میں پتھر سے در پیدا کرنے کا ہنر موجود ہے۔
-
خبر غم:
حوزہ علمیه نجف اشرف کے بزرگ عالم آیت اللہ الخراسان داعی اجل کو لبّیک کہہ گئے
حوزہ/ عراق کے ممتاز عالم دین حضرت آیت اللہ سید محمد مہدی الخراسان الموسوی دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔
-
نجف اشرف میں مرحوم آیت اللہ محمد حسین نجفی (رہ) کی بلندی درجات کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ / عراق کے شہر نجف اشرف میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلبہ کی طرف سے مرحوم آیت اللہ محمد حسین نجفی رحمة الله عليه کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ قم و نجف کا ہم آہنگ ہونا نہایت ضروری ہے: آیت اللہ کریمی جھرمی
حوزہ/ آیت اللہ کریمی جھرمی نے آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کے دوران کہا:دور حاضر میں تمام حوزات علمیہ کا ہم قدم اور ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہے، خاص کر دو سب سے اہم حوزے، یعنی حوزہ علمیہ قم و نجف، ان دونوں کا ہم آہنگ ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی حوزہ علمیہ نجف اشرف کے 50 سے زیادہ برجستہ اساتید سے ملاقات
حوزہ / عراق میں موجود رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نمائندگی میں حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ اعرافی اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے درجۂ اول کے 50 سے زیادہ اساتید نے باہمی ملاقات کی ہے۔
-
نجف اشرف میں قرآنی کلاسز کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات+تصاویر
حوزہ/ مؤسسۃ بقیت اللہ کے زیر اہتمام نجف اشرف میں رمضان المبارک میں قرآنی کلاسز کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات کا بھی انعقاد کیا گیا۔
-
نجف اشرف میں ہندوستانی طلاب کے لئے قرآنی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ مؤسسۂ امام موسی ابن جعفر علیہما السلام نجف اشرف کے زیر اہتمام ۲۶ ماہ مبارک رمضان بروز دو شنبہ کو نجف اشرف عراق میں موجود ہندستانی حافظان و قاریان قرآن کے لئے قرآنی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے جامعہ الکوثر کے مدیر اعلیٰ کی ملاقات:
حوزہ علمیہ نجف اشرف تمام حوزات علمیہ کی ماں ہے: آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ ملاقات میں مرجع عالی قدر نے فرمایا حوزہ علمیہ نجف اشرف تمام حوزات علمیہ کی ماں ہے۔اس حوزے نے اساطین علم کو پیدا کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ نجف و قم ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری قمی نے یہ بیان کیا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف تمام حوازات علمیہ کی ماں ہے، حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں اور ہر ایک کی اپنی خصوصیات ہیں۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون
کرگل لداخ کے معروف عالم دین حجت الاسلام شیخ علی حلمی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ کرگل لداخ کے معروف عالم دین حجت الاسلام شیخ علی حلمی کی وفات پر مختلف اداروں اور شخصیات نے اظہار تعزیت کیا۔
-
حوزہ علمیہ قم و نجف کے درمیان ہونے والی ملاقات کی رپورٹ
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم نجف کے درمیان تعاون اور مشارکت کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں حوزہ علمیہ قم اساتذہ اور علماء کے علاوہ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تعلیم حاصل کر چکے بعض طلاب بھی شریک تھے۔
-
جناب زہراء (س) کی ولادت کی مناسبت سے مؤسسة الکوثر کی جانب سے نجف اشرف میں آٹھویں عالمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / مؤسسة الکوثر کی جانب سے قاعہ علویہ نجف اشرف کے خوبصورت آڈیٹوریم میں جناب زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے آٹھواں عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزہ ہائے علمیہ قم اور نجف کے اہداف و مقاصد یکساں ہیں، آیۃ اللہ اشرفی شاہرودی
حوزہ/آیۃ اللہ اشرفی شاہرودی نے ”امناء الرسل سیمینار“ میں شریک مہمانوں سے ملاقات میں کہا کہ حوزہ ہائے علمیہ قم اور نجف اور ان حوزات میں زیر تعلیم علماء کرام کا ہدف، شیعہ مذہب کی ثقافت اور عقائد کی ترویج ہے اور ان کے اہداف و مقاصد یکساں تھے اور ہیں، اگرچہ ان کے علمی طریقے مختلف ہوں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی:
حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف کے درمیان روابط کو تقویت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر تاکید اور کہا کہ فکری اور علمی جنگ میں ماضی کی نسبت آج ہماری ذمہ داریاں زیادہ بڑھ گئی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے فضلاء کی جانب سے عراق میں مرجعیت کے کردار کو ختم کرنے کے اقدامات کی مذمت
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے فضلاء کے ایک گروہ نے بیانیہ صادر کر کے عراق میں مرجعیت کے کردار کو حذف کرنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی:
حوزہ علمیہ نجف اشرف دنیا کےحوزات کی ماں کا درجہ رکھتی ہے
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے علم و حوزہ علمیہ نجف اشرف کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف دنیا کے حوزات علمیہ کی ماں کا درجہ رکھتی ہے اسی سے نکل کر پوری دنیا کےحوزے وجود میں آئے گویا کہ سب اسکی شاخیں ہیں۔
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کا عراقی حکومت کو انتباہ
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف کے علماء نے عراقی شہر اربیل میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے اس طرح کی کارروائیاں نہ روکیں تو حوزہ علمیہ نجف اس کا مقابلہ کرے گا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی:
حوزہ علمیہ نجف اشرف ایک بزرگ عالم دین اور نامور فقیہ سے محروم ہو گیا
حوزہ / حضرت آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کی رحلت پر آیت اللہ سید علی سیستانی نے تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
-
قران مجید پر لگائے گئے کچھ بے بنیاد اعتراض اور الزام، پرحوزہ علمیہ نجف اشرف کے بعض طالب علموں کا جواب
حوزہ/ جو یہ خیال کرتا ہے کہ قرآن فلاں یا فلاں نے جمع کیا تھا وہ اس آیت کی طرف متوجہ نہیں ہے اور قران کے ان فرامین سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ رسول اسلام ؐ کا فریضہ تھا کہ وہ قرآن کو جمع کریں اور ظاہر ہے لوگوں کے سامنے صرف تلاوت یہ قرآن کو جمع کرنا نہیں ہے کیونکہ جمع کو تلاوت سے علیحدہ ذکر کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کو رسولؐ کے سینے میں جمع کرنا مقصود ہے کیونکہ رسول اسلام ؐ کے سینے میں نازل ہونا ہی اس کو سینے میں جمع کرنا ہے ۔
-
آیت اللہ مرعشی کی تشییع اور امام حسین (ع) کے حرم مطہر میں نماز جنازہ + تصاویر
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ممتاز عالم دین آیت اللہ سید رضی مرعشی کے جسد خاکی کی امام حسین(علیہ السلام) کے حرم مطہر کے صحن میں تشییع کی گئی۔
-
شیعہ مبلغین کی موزمبیق میں تیجانی مذہب کے رہنما سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل ہونے والے دو شیعہ مبلغین نے موزمبیق میں تیجانی مسلک کے مؤسس اور رہنما ڈاکٹر شیخ عبد الجبار ناصر سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔