۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
اهدای خون آیت الله یعقوبی

حوزہ / آیت اللہ یعقوبی نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ کے یوم شہادت کے موقع پر کینسر کے موذی مرض میں مبتلا بچوں کو اپنا خون عطیہ کیا۔

حوزہ نیو ز ایجنسی کے مطابق عراق کے عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے حضرت زہراء سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کے موقع پر کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون کا عطیہ کیا ہے۔

انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: جوانوں کو شادی سے پہلے اپنے خون کا ٹیسٹ دینا چاہئے تاکہ ان کے بچوں میں موروثی بیماریاں منتقل نہ ہوں کیونکہ ایسا کرنے سے والدین اور بچے بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنے سے بچ سکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .