آیت اللہ یعقوبی
-
آیت اللہ یعقوبی:
شہید سید حسن نصر اللہ اسلام اور مسلمانوں کے لیے باعثِ عزت و افتخار تھے
حوزہ/ آیت اللہ یعقوبی نے کہا: شہید سید حسن نصر اللہ اسلام اور مسلمانوں کے لیے باعثِ عزت و افتخار تھے اور ایک ایسی مثال تھے جو اسلامی دنیا کو اس بات پر قائل کرتی ہے کہ ان جیسے افراد کو تربیت کرے، نہ کہ مادی تہذیب کی طرح جو مجرم اور خیالی ہیرو پیدا کرتی ہے۔
-
آیت اللہ یعقوبی:
خواتین عورتوں کے ساتھ مردوں کے لیے بھی بہترین رول ماڈل ثابت ہو سکتی ہیں
حوزہ/ آیت اللہ محمد یعقوبی نے کہا: خواتین عورتوں کے ساتھ ساتھ مردوں کے لیے بھی بہترین رول ماڈل ثابت ہو سکتی ہیں۔
-
حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی کی آیت اللہ یعقوبی سے ملاقات
مذہب اہلبیتؑ کے سلسلے میں دشمنان اسلام کی جھوٹی نسبتیں افریقہ میں تشیع کی ترویج کا سبب بنا
حوزہ/ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا: دشمنان اسلام کی جہالت، ان کے تعصب اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کے بارے جھوٹی افواہوں اور بے جا نسبتوں نے افریقہ میں مذہب تشیع کی ترویج میں نمایاں اثر ڈالا۔
-
آیت اللہ یعقوبی:
صاحب عزا کے گھر سے کھانا کھانے جیسی رسومات خلاف سنت ہیں
حوزہ / عراق کے شیعہ عالم دین آیت اللہ یعقوبی نے کہا: عزادار گھرانے میں کھانا تناول کرنا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے خلاف ہے۔ مؤمنين کو اس کام سے اجتناب کرنا چاہئے کیونکہ یہ کام صاحب عزا کے غم میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔
-
آیت اللہ یعقوبی کا کینسر کے مریض بچوں کیلئے خون کا عطیہ
حوزہ / آیت اللہ یعقوبی نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ کے یوم شہادت کے موقع پر کینسر کے موذی مرض میں مبتلا بچوں کو اپنا خون عطیہ کیا۔
-
آیۃ اللہ یعقوبی:
واقعہ غدیر اسلام کے اہم ترین مسائل میں سے ہے اور اتحاد امت کا ضامن ہے
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے کہا: عید غدیر شعائر الہی میں سے ہے، لہذا اس کی یاد منانا اور جشن منعقد کرنا کسی خاص مذہب یا قبیلےکا مسئلہ نہیں ہے۔
-
امریکہ نے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی لگا کر اپنا مکروہ چہرہ مزید آشکار کردیا ہے، علامہ ہادی حسین
پاکستان میں نمایندہ آیت اللہ یعقوبی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والی امریکی حکومت نے تعلیمی ادارہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر بابندی لگا کر اپنا مکروہ چہرہ مزید آشکار کردیا ہے ۔