حوزہ/ مؤسسۃ بقیت اللہ کے زیر اہتمام نجف اشرف میں رمضان المبارک میں قرآنی کلاسز کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات کا بھی انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں طلاب مغربی بنگال کی جانب سے اس سال ماہ مبارک رمضان میں قرآن مجید کے سلسلے میں مختلف پروگرام جیسےختم قرآن ، بچوں کے لئے قرآن کریم کی تعلیم، احکام و دینیات کے دروس…