جمعرات 18 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • مسجد شیعہ اثناء عشری ملکھیڑ، گلبرگہ میں آٹھواں سالانہ جشنِ ولادت حضرت فاطمہ زہراؑ اور تبرکاتِ کربلائے معلّیٰ کی زیارت

    ہندوستانمسجد شیعہ اثناء عشری ملکھیڑ، گلبرگہ میں آٹھواں سالانہ جشنِ ولادت حضرت فاطمہ زہراؑ اور تبرکاتِ کربلائے معلّیٰ کی زیارت

    حوزہ/ ملکھیڑ کی مسجد شیعہ اثناء عشری میں ولادتِ حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے آٹھواں سالانہ جشن عقیدت و روحانیت کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام، شعرائے اہلِ بیتؑ اور بڑی تعداد میں مؤمنین…

    2025-12-17 23:59
  • دار الثقلین کراچی پاکستان اور اس کے بانی شہید سید سعید حیدر زیدی کا تعارف

    پاکستاندار الثقلین کراچی پاکستان اور اس کے بانی شہید سید سعید حیدر زیدی کا تعارف

    حوزہ/دار الثقلین کراچی پاکستان ایک ایسا علمی ادارہ ہے کہ جس کے توسط سے سینکڑوں کتابوں کا ترجمہ ہو چکا ہے اور اس عظیم علمی ادارے کا بانی شہید سید سعید حیدر زیدی تھے۔

    2025-12-17 21:57
  • شہید سید سعید حیدر زیدی؛ کاروانِ علم کے حقیقی علمبردار!

    پاکستانشہید سید سعید حیدر زیدی؛ کاروانِ علم کے حقیقی علمبردار!

    حوزہ/ہفتۂ تحقیق منانے کا بنیادی مقصد محققین، مفکرین، مصنفین، مترجمین اور تحقیقی عمل میں سرگرم اداروں کا تعارف اور معاشرے کو ان سے روشناس کروانا ہے، تاکہ نہ صرف تحقیق کی اہمیت اجاگر ہو، بلکہ اس…

    2025-12-17 21:56
  • ایرانی سائنسدان خاتون نے امریکہ میں منعقدہ سائنسدانوں کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

    ایرانایرانی سائنسدان خاتون نے امریکہ میں منعقدہ سائنسدانوں کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

    حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی محقق خاتون ڈاکٹر مریم نوری بالانجی نے دانشوروں اور سائنسدانوں کا عالمی امریکی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

    2025-12-17 21:55
  • سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سے پنجاب حکومت کا غیر مناسب سلوک؛ انسانی حقوق اور وکلاء تنظیموں سمیت مذہبی جماعتوں کی شدید مذمت

    پاکستانسینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سے پنجاب حکومت کا غیر مناسب سلوک؛ انسانی حقوق اور وکلاء تنظیموں سمیت مذہبی جماعتوں کی شدید مذمت

    حوزہ/ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملک آصف احمد نسوآنہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان، مجلسِ علمائے مکتبِ اہلبیت پاکستان اور ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے ایک مشترکہ بیان میں اڈیالہ جیل کے…

    2025-12-17 21:54
  • ڈیجیٹل دنیا؛ بچوں کی تربیت یا تباہی؟ اسکرین سے زیادہ خطرناک والدین کی غفلت ہے: حجت الاسلام سید نجیب الحسن زیدی

    انٹرویوزڈیجیٹل دنیا؛ بچوں کی تربیت یا تباہی؟ اسکرین سے زیادہ خطرناک والدین کی غفلت ہے: حجت الاسلام سید نجیب الحسن زیدی

    حوزہ/ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے تیزی سے پھیلتے اثرات نے بچوں کی زندگی، سوچ اور تربیت کو ایک نئے چیلنج سے دوچار کر دیا ہے۔ ممتاز محقق حجت الاسلام والمسلمین سید نجیب حیدر زیدی نے حوزہ نیوز ایجنسی کو…

    2025-12-17 21:09
  • سڈنی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت؛ وکٹورین پارلیمنٹ میں بین المذاہب اجلاس، شیعہ کمیونٹی کی مؤثر شرکت

    جہانسڈنی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت؛ وکٹورین پارلیمنٹ میں بین المذاہب اجلاس، شیعہ کمیونٹی کی مؤثر شرکت

    حوزہ/ اس اہم نشست میں وکٹوریہ کی پریمئر، متعدد وزراء اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے نمائندہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد یہ واضح پیغام دینا تھا کہ دہشت گردی کسی ایک مذہب یا قوم کا مسئلہ…

    2025-12-17 18:23
  • نتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کی کوشش؛ انسانیت کو شرمسار کرنے والی نازیبا حرکت

    حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ:

    ہندوستاننتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کی کوشش؛ انسانیت کو شرمسار کرنے والی نازیبا حرکت

    حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن نے بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک سرکاری تقریب کے دوران مسلم خاتون ڈاکٹر کے حجاب سے دست درازی کی کوشش کو انسانیت کو شرمسار کرنے والی نازیبا…

    2025-12-17 17:37
  • احتجاج کرنا ہر شہری کا آئینی، قانونی اور انسانی حق/ حکومت کی فسطائیت، جبر اور آمرانہ رویے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    پاکستاناحتجاج کرنا ہر شہری کا آئینی، قانونی اور انسانی حق/ حکومت کی فسطائیت، جبر اور آمرانہ رویے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    حوزہ/ ترجمان مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان سید محسن شہریار نے گزشتہ رات احتجاجی مظاہرے میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پر حکومت کی جانب سے کیے تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے اس فعل…

    2025-12-17 17:07
  • ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ امورِ خارجہ کی عراق میں نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات/اہم امور پر تبادلہ خیال

    جہانایم ڈبلیو ایم کے سربراہ امورِ خارجہ کی عراق میں نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات/اہم امور پر تبادلہ خیال

    حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین کے سربراہ امورِ خارجہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے دورۂ عراق کے دوران رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندہ برائے عراق آیت الله سید مجتبیٰ حسینی سے اہم اور تفصیلی…

    2025-12-17 17:06
  • مدرسہ امام علی (ع) قم کے تحت ہفتۂ تحقیق کے موقع پر علمی نشست/کتاب ”صبحِ بے نور“ کی تقریب رونمائی

    ایرانمدرسہ امام علی (ع) قم کے تحت ہفتۂ تحقیق کے موقع پر علمی نشست/کتاب ”صبحِ بے نور“ کی تقریب رونمائی

    حوزہ/ قم المقدسہ میں ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ کتب میلے میں مدرسہ امام علی کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ایک علمی و فکری نشست منعقد ہوئی، جس میں ممتاز علمی شخصیات نے شرکت کی۔

    2025-12-17 17:05
  • لکھنؤ؛ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء میں عظیم الشان جشنِ فاطمی و جشنِ تکلیف

    خواتین و اطفاللکھنؤ؛ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء میں عظیم الشان جشنِ فاطمی و جشنِ تکلیف

    حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا ہندوستان میں حضرت فاطمہ زہراءؑ کی ولادت باسعادت اور مدرسے کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے ایک پُر وقار اور روح پرور جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات…

    2025-12-17 17:01
  • محسنِ ملت (رہ) پاکستان کی سرزمین پر ایک نکتۂ وحدت تھے

    علامہ راجہ ناصر عباس کا محسن ملت کی دوسری برسی کے موقع پر خطاب:

    پاکستانمحسنِ ملت (رہ) پاکستان کی سرزمین پر ایک نکتۂ وحدت تھے

    حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے محسنِ ملت، شیخ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کیا۔

    2025-12-17 17:00
  • کیا آخرت میں حجاب اور محرمیت کے قوانین بھی ہوں گے؟

    مذہبیکیا آخرت میں حجاب اور محرمیت کے قوانین بھی ہوں گے؟

    حوزہ/ مذہبی شبہات کے ماہر نے موت کے بعد کے عوالم میں محرمیت کے احکام کی تفصیل بیان کرتے ہوئے، برزخ، قیامت، جنت اور جہنم کی حالت کو الگ الگ واضح کیا اور بتایا کہ ان میں سے ہر مرحلے میں باہمی تعلقات…

    2025-12-17 16:46
  • دنیا چاہتے ہو تو نمازِ شب پڑھو، آخرت چاہتے ہو تو نمازِ شب پڑھو

    مذہبیدنیا چاہتے ہو تو نمازِ شب پڑھو، آخرت چاہتے ہو تو نمازِ شب پڑھو

    حوزہ/ علّامہ طباطبائیؒ نجف اشرف میں اپنے قیام سے متعلق ایک دلنشین روایت میں، حاج میرزا علی آقا قاضیؒ سے ہونے والی تقدیرساز ملاقات کو اپنی روحانی زندگی میں تبدیلی کا نقطۂ آغاز قرار دیتے ہیں۔ نفس…

    2025-12-17 16:45
  • آیۃ الله العظمیٰ محمد علی اراکی (رح)؛ خدمات اور سوانح

    مقالات و مضامینآیۃ الله العظمیٰ محمد علی اراکی (رح)؛ خدمات اور سوانح

    حوزہ/آیۃ اللہ العظمیٰ محمد علی اراکی رحمۃ اللہ علیہ شہر اراک کے ایک دیندار اور پاکیزہ خاندان میں 24 جمادی الثانی 1312ھ ق میں پیدا ہوئے۔ والدین نے آپ کا نام محمد علی رکھا۔ آپ نے بچپن ہی سے تعلیم…

    2025-12-17 13:20
  • مہدویت تحریف کے خطرے سے دوچار ہے: آیت اللہ نجم الدین طبسی

    ایرانمہدویت تحریف کے خطرے سے دوچار ہے: آیت اللہ نجم الدین طبسی

    حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے مہدویت کے تصور کو درپیش سنگین خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مہدویت نہ صرف غیر معمولی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے بلکہ تحریف اور مصادرے کے شدید…

    2025-12-17 11:52
  • قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ محمد رضا گلپایگانیؒ کی یاد میں عظیم الشان تعزیتی اجتماع

    ایرانقم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ محمد رضا گلپایگانیؒ کی یاد میں عظیم الشان تعزیتی اجتماع

    حوزہ/ مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید محمد رضا گلپایگانیؒ کی رحلت کی 33ویں برسی کے موقع پر ایک پروقار تعزیتی اجتماع قم المقدسہ کی مسجد اعظم میں منعقد ہوا، جس میں علما، اساتذہ، طلاب اور قم…

    2025-12-17 11:49
  • رکنِ حزب اللہ: تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کا اسلحہ مجاہدین کے ہاتھوں میں رہے گا

    جہانرکنِ حزب اللہ: تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کا اسلحہ مجاہدین کے ہاتھوں میں رہے گا

    حوزہ/ حزب اللہ کے بقاع ریجن کے ذمہ دار، حجۃ الاسلام سید فیصل شُکر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مزاحمت کا پرچم ہمیشہ سربلند رہے گا اور تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کا اسلحہ مقاومت کی جوانوں کے…

    2025-12-17 11:44
  • ایک سادہ زندگی، جس کے نتیجے میں تفسیر المیزان جیسا شاہکار نصیب ہوا

    علماء و مراجعایک سادہ زندگی، جس کے نتیجے میں تفسیر المیزان جیسا شاہکار نصیب ہوا

    حوزہ/ بظاہر سادہ اور تنگ دستی میں گزری زندگی کے پسِ پردہ ایثار، محبت اور قربانی کی ایک ایسی داستان پوشیدہ ہے جس کا ثمرہ اسلامی دنیا کو تفسیر المیزان جیسے عظیم علمی سرمائے کی صورت میں ملا۔

    2025-12-17 11:39
  • آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان کی ملاقات / دینی مدارس کے مثبت اور تعمیری کردار پر تاکید

    پاکستانآیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان کی ملاقات / دینی مدارس کے مثبت اور تعمیری کردار پر تاکید

    حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی صدر اور حوزۂ علمیہ جامعۃ المنتظر کے سرپرستِ اعلیٰ نے قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان سے راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ پر تفصیلی ملاقات کی۔

    2025-12-17 10:14
  • بچوں کے لیے خدا کی معرفت  | خدا کا رنگ کیا ہے؟

    خواتین و اطفالبچوں کے لیے خدا کی معرفت | خدا کا رنگ کیا ہے؟

    حوزہ/ بچوں کے عام سوالات میں سے ایک سوال «خدا کے رنگ» کے بارے میں ہوتا ہے، اور یہ متن سادہ اور آسان زبان میں واضح کرتا ہے کہ خدا کا کوئی ظاہری رنگ نہیں ہوتا، بلکہ خدا کی طرف منسوب چیزیں دراصل…

    2025-12-17 06:04
  • حدیثِ روز | کھانے میں اسراف کی حد

    مذہبیحدیثِ روز | کھانے میں اسراف کی حد

    حوزہ / رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مختصر روایت میں روزمرہ زندگی میں اسراف کی ایک پوشیدہ صورت کو بیان فرمایا ہے۔

    2025-12-17 03:03

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom