قرآنی مسابقہ
-
ایران کلچرہاؤس،نئی دہلی میں کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کے اختتام پر جشن میلا د النبی(ص) کا انعقاد
حوزہ/ مسابقہ میں بلا تفریق حفاظ وقراء اور جشن میلاد النبی میں بلامسلکی امتیاز، علماء دانشوران و اہم شعراء وخطباء نے خاتم الانبیاء سید المرسلین حضرت محمد مصطفی اور ان کے فرزند ارجمند امام جعفر صادق کی ولادت با سعادت اور ہفتۂ وحدت کے پر مسرت موقع پر سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی۔
-
ایران کلچرہاؤس میں دوروزہ کل ہندمسابقات حفظ وقرائت کااہتمام
دشمن قرآن کریم کونشانہ بناتے ہیں کیونکہ عالم اسلام کی سب سے بڑی ثروت کانام قرآن کریم ہے:ڈاکٹرفریدعصر
حوزہ/ ایران کلچرہاؤس کے زیر اہتمام 24ویں دوروزہ کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کاآغازعمل میں آیا،اس مسابقہ میں ہندوستان کی تقریباً17 ریاستوں کے حفاظ کرام اورقاریان قرآن حصہ لے رہے ہیں ۔
-
نجف اشرف میں قرآنی کلاسز کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات+تصاویر
حوزہ/ مؤسسۃ بقیت اللہ کے زیر اہتمام نجف اشرف میں رمضان المبارک میں قرآنی کلاسز کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات کا بھی انعقاد کیا گیا۔
-
ميلبورن آسٹریلیا میں امام زمانہ (عج) ڈے کا انعقاد
حوزہ/ ميلبورن کی فعال ترین تنظیم "The Awaiters" جو دینی، مذہبی ،ثقافتی و تربيتي پروگراموں کا انعقاد گزشتہ سات سالوں سے علماء کی سر پرستی میں کررہی ہے اس نے امسال بھی امام زمانہ عج کی ولادت با سعادت کے موقع پر امام بارگاہ پنجتن علیہم السلام میں منعقد کیا۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام یک ماہہ دورہ تربیت معلمین قرآن اپنے اختتام پر پہنچا
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حیدر مہدی کریمی نے اس موقع پر فرمایا کہ کرگل آنے کا میرا پہلا تجربہ تھا اور مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ لوگوں نے اپنے تمام کام چھوڑ کر آنا قابل قدر ہے یہ سب کچھ انہوں نے بچوں کی فکر میں اور مکاتب کو بہتر بنانے کی غرض سے یہ قدم اٹھایا۔
-
بسیج روحانیون آئ کے ایم ٹی کے زیر اہتمام:
کرگل میں عشر فجر کی مناسبت سے مسابقہ قرآن کریم کے تیسرے مرحلہ کا انعقاد
حوزہ/ عشرہ فجر کی مناسبت سے بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ کی جانب سے علاقے میں مسابقہ حسن قرات و ترتیل قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان، جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) کے طلباء کے مابین قرآت قرآن و نماز کا مسابقہ
حوزہ/ المصطفٰی عالمیہ اسلام آباد کے زیر اہتمام جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) کے طلباء کے مابین قرآت قرآن و نماز کا مسابقہ ہوا۔ جس میں جامعۃ النجف کے تمام طلباء نے حصہ لیا۔ پہلی دو پوزیشن حاصل کرنے والے دو طلباء احسن ثقلین اور فیضان مہدی کو حرم امام رضا (ع) کے قرآن مجید ہدیہ کئے گئے۔