مقابلہ
-
احکام شرعی | کیا آن لائن گیم سے پیسہ کمانا جوئے کے حکم میں آتا ہے؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے آن لائن گیم سے پیسہ کمانا کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
حزب اللہ کیسے اسرائیلی فوج کو شکست سے دو چار کر رہی ہے ؟
حوزہ/حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوج کو ملنے والی شکستیں اور ناکامیاں خطے میں اسرائیل کی طاقت اور اس کی عسکری حکمت عملی پر سوالیہ نشان لگاتی ہیں۔
-
یمن کا بڑا بیان؛ امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
حوزہ/ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ اگر امریکہ کچھ نیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ہے تو یمنی فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے پاس اس کے لیے حیران کن آپشنز موجود ہیں۔
-
موساد کے جاسوس نے دو ارب مسلمانوں کے عقائد کی توہین کی: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس سروس ’’موساد‘‘ کے جاسوسوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا اہم اجلاس، قرآن کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم نے اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس میں سویڈش حکام کےبار بار قرآن پاک کی توہین کی اجازت جاری کرنے کے سلسلے میں افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ۔
-
تنظیم المکاتب میں 10 روزہ ذاکری کیمپ کا شاندار افتتاح
حوزہ/ ملک بھر کے طلباء و طالبات نے آف لائن اور آن لائن شرکت کے لیے اپنا رجسٹریشن کرایا۔
-
مذہبی امور کے ماہر حجۃ الاسلام سید حسین خادمیان:
برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے، یہی وجہ ہے کہ امام حسین (ع) کو گوارا تھا کہ چاہے ہمارا سر نیزے پر ہی کیوں نہ بلند کیا گیادیا جائے، ناموس پیغمبر (ص) کو در بدر کیوں نہ پھرایا جائے، لیکن میں برائیوں سے مقابلہ کرتا رہوں گا۔
-
نجف اشرف میں قرآنی کلاسز کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات+تصاویر
حوزہ/ مؤسسۃ بقیت اللہ کے زیر اہتمام نجف اشرف میں رمضان المبارک میں قرآنی کلاسز کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جلسہ تقسیم انعامات کا بھی انعقاد کیا گیا۔
-
تہران؛ 80 ممالک کے نمائندوں کی قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت
حوزہ/ قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
-
ہم دشمن کے گھر کے اندر گھسنے کی طاقت رکھتے ہیں: ایرانی کمانڈر
حوزہ/سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کے گھر تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر ہم نے قسم کے خطرات کا مقابلہ کیا ہے اور اب ہمیں کوئی فکر نہیں ہے۔
-
العزم علمی و ثقافتی مرکز کی جانب سےعزم حجاب تقریری مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ العزم علمی و ثقافتی مرکز قم المقدسہ ایران کی جانب سےعزم حجاب تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ۱۰ سال تک کے بچے اور بچیاں شرکت کر سکتی ہیں۔
-
محقق صحیفہ سجادیہ:
صحیفہ سجادیہ شیطانی نفوذ کے تمام راستوں کو بند کر دیتی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام اعوانی نے کہا: خدا کی رضایت حاصل کرنے کے لئے لا تعداد ذرائع موجود ہیں، صحیفہ سجادیہ اُنہیں ذرائع میں سے ایک ہے جو رکاوٹوں ختم اور ناہموار راستوں کو ہموار کرتے ہیں۔
-
امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے در میان خوش خط لکھنے کا مقابلہ
حوزہ/ امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے درمیان خوش لکھنے کا مقابلہ ہوا۔ جس میں کنیز فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور حریم فاطمہ نے دوسری اور محمد علی اور حسینی نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
استقبال ماہ رمضان المبارک کے موقع پر:
افریقی ملک برکینا فاسو میں تلاوت و حفظ قرآن کے مقابلوں کا انعقاد + تصاویر
حوزہ/ ماہ شعبان کے آخری ایام اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے استقبال میں برکینا فاسو میں شیخ ابراہیم نیاس گرانڈ پرائز کے عنوان سے حفظ اور تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے کا نواں دور شروع ہوا۔
-
آیۃ اللہ سبحانی کا جامعۃ المصطفی العالمیہ کے ستائیسویں قرآن و حدیث فیسٹیول کے موقع پر پیغام
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی سبحانی نے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے ستائیسویں قرآنی و حدیثی فیسٹیول کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں قرآن کو ایک ابلتا ہوا چشمہ قرار دیا جو نزول کے زمانے سے لے کر آج تک جاری ہے اور اپنے صاف وشفاف پانی کے ساتھ مسلسل بہہ رہا ہے اور تشنگان معرفت کو سیراب کر رہا ہے۔
-
تصاویر/ یوم اللہ کمیٹی منجی کرگل کے جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ اس مقابلے میں حصہ لینے والی طالبات باقاعدہ اسلامی حجاب کی رعایت کے ساتھ اپنے ہنرکا مظاہرہ کر رہی تھیں۔ اس موقع پر ان طالبات نے اپنے ہوتھوں میں پوسٹر بھی لیا تھا جس پر "حجاب ہماری پہچان ہے" جیسے اہم نعرے تحریر تھے۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان بندوں کے لئے مقابلے کا میدان
حوزہ/ امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان نامی مقابلے کے میدان کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل:
ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ پر ریاستی ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے گیارہ کان کن مزدوروں کی شہادت کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عرصے سے ملت جعفریہ کو مختلف مواقع پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔