آیت اللہ اسحاق فیاض
-
احکام شرعی | نماز اور وضو کے سلسلے میں ، ٹیٹو کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ اگر ٹیٹو جلد کے نیچے ہے تو، اس سے وضو یا غسل کی درستگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے [اس سے باطل نہیں ہوتا ہے] اور [ٹیٹو] اپنے آپ میں حرام نہیں ہے، جب تک کہ یہ باطل یا حرام فعل کو فروغ نہیں دیتا ہو۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی آیات عظام سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض سے ملاقات کی۔
-
مذہب تشیع کی ترویج و اشاعت حوزات علمیہ کی ذمہ داری ہے: آیت العظمیٰ محمد اسحاق فیاض
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض نے کہا: مذہب تشیع کی ترویج و اشاعت حوزات علمیہ کے ذریعے ہوتی رہی ہے اور حوزہ نے تبلیغ کے لیے دنیا کے مختلف حصوں میں مبلغ بھیجے ہیں۔
-
مراجع کرام نے عراق اور عراقیوں کے اتحاد کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ عبداللطیف جمال رشید نے نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ محمد اسحاق فیاض سے ملاقات کی اور عراق اور عراقیوں کے اتحاد کو برقرار رکھنے میں مرجعیت کے کردار کو سراہا۔
-
آیت اللہ محمد اسحاق فیاض:
مرحوم آیت اللہ محسن علی نجفی نے پاکستان میں گرانقدر خدمات انجام دیں
حوزہ/ آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے نجف اشرف سے مرحوم آیت اللہ محسن علی نجفی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام محمود فیاض، فرزند آية الله العظمي آقای اسحاق فیاض:
علماء و مبلغین کے لئے مولانا ابوالقاسم رضوی بہترین مثال ہیں کہ کس طرح پوری ملت تشیع کو متحد رکھا جائے
حوزہ/ آیة الله العظمي شيخ اسحاق فياض کے فرزند و وکیل مطلق حجة الاسلام و المسلمين شيخ محمود فياض نے آسٹریلیا کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اس دوران میلبورن کے مختلف مراکز کا بھی دورہ کیا اور علماء اور مومنین سے ملاقات کی۔
-
تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر توجہ دی جائے: آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض نے تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان علماء نے علم کی نشر و اشاعت میں بڑی جد و جہد کی ہے اور زحمات برداشت کی ہیں ۔
-
آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض کی آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ اس اہم ملاقات کے دوران دونوں مراجع کرام کے درمیان حوزہ علمیہ اور عالم اسلام کے اہم مسائل اور مشکلات کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ اسحاق فیاض سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی نے رمضان المبارک میں آیت اللہ سید علی سیستانی اور آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات کی۔
-
مذہب تشیع عظیم علماء کی ہجرت سے پھیلا ہے؛ آیت اللہ اسحاق فیاض
حوزہ/ آیۃ اللہ اسحاق فیاض نے کہا: : ان ہجرتوں کی بدولت اب افغانستان کے دور دراز دیہاتوں میں بھی عوام کے تعاون سے طلباء اور علماء کرام مساجد اور علاقوں میں لوگوں کے شرعی اور مذہبی امور کی سرپرستی فرما رہے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی شیخ فیاض نجفی صحتیابی کے بعد نجف اشرف پہنچے
حوزہ/حجت الاسلام و المسلمین محمود فیاض نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض صحتیابی کے بعد آج اپنی علمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے نجف اشرف تشریف لائیں گے۔