آیت اللہ بشیر نجفی
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سید مقاومت کی مجلس چہلم میں شرکت اور خطاب
حوزہ/ کربلا؛ بین الحرمین میں شہید سید مقاومت علامہ سید حسن نصراللہ کی مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا۔
-
آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے کشمیر (پاکستان) کے سابق وزیر اعظم کی ملاقات
حوزہ/ کشمیر (پاکستان) کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں سالانہ جلوس عزائے فاطمیہ برآمد
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر سے جلوس عزائے فاطمیہ برآمد ہوا اور حرم امیر المومنین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوا، اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء و طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف موجود تھے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزائے فاطمیہ کا اہتمام
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مظلومانہ شہادت کی یاد میں سالانہ جلوس عزائے فاطمیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت حضرت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کی۔ یہ جلوس مرکزی دفتر نجف اشرف سے شروع ہو کر حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوا۔
-
ولایت امیر المؤمنین علیہ السلام عظیم نعمت ہے: آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں اپنے مرکزی دفتر میں حشد الشعبی کے ایک وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان سے خطاب کیا اور عراق کی آزادی و تحفظ میں حشد شعبی کے کردار کو سراہا۔
-
لبنانی علمائے کرام کے وفد کی آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ علی بحسون کی سربراہی میں لبنان سے آئے علماء کرام کے وفد نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں آیت الله العظمیٰ الحاج بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرزند کی ملاقات
حوزہ/ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرزند، مولانا سید علی نے نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔
-
آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے علامہ ابطحی کی ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران سے تشریف لائے علامہ ابطحی اور ان کے وفد کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔
-
احکام شرعی | شوہر اور بیوی کے ما بین اختلاف کی صورت میں اگر قضیہ حاکم شرعی کے سامنے آئے تو حاکم شرعی کا فریضہ کیا ہے ؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے مطابق، جب شوہر اور بیوی کے درمیان اختلاف حاکم شرعی (شرعی قاضی) کے سامنے پیش کیا جائے تو حاکم شرعی کا کیا فریضہ ہے
-
آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے وکلاء و معتمدین کی دسویں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ نجف اشرف میں صحن حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام، حرم امیر المؤمنین علیہ السلام میں آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے وکلاء و معتمدین کی دسویں کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں شہید سید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور اسلامی مزاحمت کی جدوجہد، امت مسلمہ کے اتحاد، اور مغربی ممالک کی دوہرے معیار کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی گئی۔
-
آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی سے النجف اسلامک یونیورسٹی کی طالبات کی ملاقات
حوزہ/ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفترنجف اشرف میں النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کا خیر مقدم فرمایا جس میں ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا، برطانیہ، ناروے، امریکہ، کینیڈا، متحدہ عرب امارات اور سعودی عربیہ کی طالبات تھیں۔
-
آيت اللہ بشير نجفی نے لبنانی عوام سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے درس کی تعطیل کا اعلان کیا
حوزہ/ حضرت آيت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی نے اسرائیلی غاصبی ٹولے کی طرف سے لبنان میں کئے جارہے ظلم و ستم پر،لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بحث خارج کے اپنے درس میں ایک دن کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
-
آيت الله العظمیٰ حافظ بشيرحسين نجفی سے علامہ سيد ميرداماد بحر العلوم کی اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے مرکزی دفتر میں علامہ سید میر داماد بحر العلوم اور ان کے ہمراہ وفد کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا۔ اس ملاقات کا مقصد آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کی عیادت اور ان کی صحت کے حوالے سے خیریت دریافت کرنا تھا۔
-
لبنان میں صہیونی حکومت کے خونی حملوں پر آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی کا مذمتی بیان
حوزہ/ آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشيرحسين نجفی نے لبنان میں اپنے عزیزوں پرمنگل کے روز ہونے والے خونی حملے سے متعلق ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی کی اربعین واک میں شرکت
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے اربعین کے موقع پر زائرین اور علمائے کرام کے ہمراہ پا پیادہ شرکت کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ؛
احکام شرعی | آلِ امیہ لعنتہ اللہ علیہم نے اسیران کربلا کو کتنے عرصے کے بعد رہا کیا؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: آلِ امیہ لعنتہ اللہ علیہم نے اسیران کربلا کو کتنے عرصے کے بعد رہا کیا؟
-
زیارت اربعین، امام حسین (ع) سے وفاداری اور تجدید عہد کے لیے ایک الہی منصوبہ ہے: شیخ علی نجفی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت اربعین کے لئے تشریف لائے ہوئے مختلف ممالک کے زائرین کرام کا خیر مقدم کیا اور ان سے خطاب کرتے ہوئے بعض اہم نکات کی جانب اشارہ کیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
امام حسین (ع) کے عزاء اور سوگ میں ماتم کرنے اور جلوسوں کے متعلق شرعی احکام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: اس حد تک ماتم کرنے کا کیا حکم ہے جب وہ سرخی یا سیاہی مائل نشان بنا دے؟ اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے کہ جو امام حسین علیہ السلام کے عزاء اور سوگ میں زنجیروں کی ضرب سے خون بہائے؟ واقعہ کربلا کی یاد میں ماتمی جلوسوں کو موٹر سائیکل پر لانا کیسا ہے؟
-
آيت اللہ العظمیٰ حافظ بشير حسين نجفی کا پاراچنار کے حالیہ واقعات پر بیان
حوزہ/ کرم ایجنسی (پاراچنار ) کے حالیہ واقعات پر مرجع تقلید حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی (دام ظلہ الوارف) کی طرف سے بیان۔
-
علمائے فسلطین کے ایک وفد کی آیت اللہ العظمی شیخ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں علمائے فلسطین کے ایک وفد کا خیر مقدم کیا۔
-
امام جمعہ گلگت پاکستان کی آیت اللہ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ شیخ بشیر نجفی سے حجت الاسلام والمسلمین سید راحت حسین الحسینی نے نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام الشیخ علی النجفی کا حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں استقبال،علمی خدمات کو سراہا؛
طلبہ قرآن مجید کی زبان عربی پر عبور حاصل کریں، فرزند حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ بشیر نجفی صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے برصغیر کاقابل فخر سرمایہ ہیں، مہتمم اعلیٰ کا استقبالیہ تقریب سے خطاب
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے فرزند حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا دورۂ پاکستان
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں مرکزی دفتر کے وفد نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد اور سچ ٹی وی کا دورہ کیا اور اہم شخصیات سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی کے نمائندے کی صور اور جبل آمل کے مفتی سے ملاقات
حوزہ / حجت الاسلام سید ناجی عطوی نے دار الفتوی جعفری صور میں شیخ حسن عبداللہ مفتی آف صور اور جبل عامل سے ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے بغداد میں ہندوستانی سفارت خانے کے وفد کی ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے کہا کہ یہ دفتر خدمت کو اپنے لئے شرف سمجھتا ہے اور نجف اشرف میں تعلیم حاصل کر رہے ہندوستانی طلاب کی مدد میں ہمارا دفتر ممکنہ تعاون کرتا رہیگا اور آپ سے بھی یہی امید ہے کہ آپ بھی طلاب علوم دینیہ کی مدد میں کوتاہی نہیں کرینگے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
صحتیابی کے بعد علماء اور مومنین کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ صحتیابی کے بعد خیریت دریافت کرنے کے لئے علماء کرام اور مومنین کی مرجع عالی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں عیسائی پادریوں کا وفد؛
مرجعیت تمام افراد اور مومنین کا گھر ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف عراق میں نینوی میں کلڈین کیتھولک کمیونٹی کے پادریوں کے وفد کا خیر مقدم فرمایا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نبی حسن زیدی کی رحلت پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کا تعزیتی بیان
حوزہ/ نجف اشرف عراق میں حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین کے مرکزی دفتر نے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید نبی حسن زیدی کی وفات پر تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
-
مدارس معصومين (ع) کے مدیر کی آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے مدارس معصومين علیہم السلام کے مدیر اور مرجع عالی قدر کے وکیل حجت الاسلام علامہ شیخ ذاکر حسین مدبر نے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔