جمعہ 10 مارچ 2023 - 05:00

حوزہ نیوز ایجنسیl

  • سوال:میں سید ہو ں کیا میں بال کٹنگ کی دوکان کھول سکتا ہوں. کام دوسرے لوگ کریں گے؟

    جواب:اگر اس میں کوئی حرام کام نہ ہو (داڑھی منڈوانا) تو کھول سکتے ہیں۔واللہ العالم

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • غلام عباس ضیغم PK 12:33 - 2024/12/31
    علماء حقہ کی سلامتی کے لیے دعائیں