۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی بشیر

حوزہ؍اگر والدین شفقت کے سبب روکتے ہیں تو رک جانا چاہیے اور میرے بیٹے پر واضح رہے کہ والدین کو راضی کرنا بہت آسان ہوتا ہے

حوزہ نیوز ایجنسیl

  • سوال:اگر ماں یا باپ کسی سنتی عمل مثلاً مٹھی بھر داڑھی یا مستحب روزے سے روکتے ہوں تو کیا رک جانا چاہیے؟

    جواب: اگر والدین شفقت کے سبب روکتے ہیں تو رک جانا چاہیے اور میرے بیٹے پر واضح رہے کہ والدین کو راضی کرنا بہت آسان ہوتا ہے اگر انسان ماں باپ کے ہاتھوں کو چومے بلکہ پاؤں کو بھی چومے اور اپنے ہاتھ ان کے ہونٹوں، آنکھ، ہاتھوں اور پاؤں پر مسلے تو ماں باپ کا دل بہت جلد پگھل جاتا ہے۔ واللہ العالم

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .