پیر 6 مارچ 2023 - 05:00

حوزہ نیوز ایجنسیl

  • سوال:داڑھی کو اگر مشین سے بھی مونڈوانا حرام ہے تو کیا پھر قینچی سے سیٹ کی جا سکتی ہے؟ یا کوئی اور بہتر طریقہ بتا دیں۔

    جواب: آپ کی داڑھی کے بال اتنے لمبے ہوں کہ اس میں کنگھی کی جا سکے۔ واللہ العالم

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha