اتوار 12 فروری 2023 - 05:00
احکام شرعی:چاول میں چوہے کا فضلہ

حوزہ؍چاول نجس اور ان کا کھانا حرام ہے اور نجاست کے سرایت کرنے کی صورت میں بدن کے ظاہری حصوں جیسے کہ ہاتھ، ہونٹ، چاول کے برتن وغیرہ کو دھونا ضروری ہے لیکن منہ کے اندورنی حصے کو پاک کرنا لازم نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر پکے ہوئے چاول میں چوہے کا فضلہ (مینگنی) نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے اور جن لوگوں نے اس چاول میں سے کھایا ہو ان کا فریضہ کیا ہے؟

جواب: چاول نجس اور ان کا کھانا حرام ہے اور نجاست کے سرایت کرنے کی صورت میں بدن کے ظاہری حصوں جیسے کہ ہاتھ، ہونٹ، چاول کے برتن وغیرہ کو دھونا ضروری ہے لیکن منہ کے اندورنی حصے کو پاک کرنا لازم نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha