س. غير ملکى لباس ک خريد و فروخت اور اس کے استعمال کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟
ج. غير ملکى لباس کى خريد و فروخت ميں کوئى اشکال نہيں ہے ليکن اگر ان کا پہننا اسلامى حياءاور اخلاق کے منافى ہو يا اسلام دشمن مغربى ثقافت کى اشاعت کا سبب ہو تو اس لباس کا خريدنا ، فروخت کرنا اور پہننا جائز نہيں ہے۔