۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر معاشرتى برائيوں کا سبب نہ ہو تو بذات خود جائز ہے اور يہ کہ مذکورہ عمل اسلامى کلچر کى مخالف مغربى ثقافت کى ترويج شمار ہوتاہے يا نہيں اسکى تشخيص رائے عامہ ( عرف عام ) کى ذمہ دارى ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

س1. آيا ايسا لباس پہننا جس پر غير ملکى مغربى ثقافت کى پيروي، کفار کے ساتھ مشابہت اور انکى ثقافت کى ترويج کے الفاظ اور تصاويرچھپى ہوئى ہوں جائز ہے؟ اور آيا مذکورہ لباس پہننا مغربى ثقافت کى ترويج کہلائے گا ۔؟

ج. اگر معاشرتى برائيوں کا سبب نہ ہو تو بذات خود جائز ہے اور يہ کہ مذکورہ عمل اسلامى کلچر کى مخالف مغربى ثقافت کى ترويج شمار ہوتاہے يا نہيں اسکى تشخيص رائے عامہ ( عرف عام ) کى ذمہ دارى ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .