مغربی ثقافت
-
رہبر انقلاب اسلامی:
صیہونی حکومت تو ہار گئي لیکن اس سے بھی بڑی شکست مغربی تمدن اور مغربی حکام کی ہوئي ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح صوبۂ فارس کے 15 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات میں خطے کے واقعات اور مزاحمتی محاذ کی استقامت و مجاہدت کو علاقے کے مستقبل اور تاریخ میں بڑی تبدیلی بتایا۔
-
مغربی ثقافت معاشرے میں پھیل گئی ہے، ہمیں ہوشیار رہنا ہوگا، آیت اللہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی نے مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) بلتستان کی جانب سے حوزہ علمیہ منصوریہ میں منعقدہ ”علماء و مبلغین“ کانفرنس سے خطاب میں مغربی ثقافت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ثقافت ہمارے معاشرے میں پھیل گئی ہے، لہٰذا ہمیں ہوشیار رہنا ہوگا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ملکی:
یورپی تہذیب و تمدن میں انسانوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے نائب سربراہ نے کہا کہ یورپی تہذیب و تمدن نے خود ثابت کر دیا ہے کہ ان کے انسانی حقوق سے ظالم اور جابر انسانوں کے حقوق مراد ہیں، آج کی عالمی ثقافت اور یورپی تہذیب و تمدن میں انسانوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں، بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ یورپ نے مختلف اقوام کو زندہ جلایا ہے۔
-
مغربی کلچر میں خواتین کیلئے کوئی اہمیت اور مقام نہیں، حجت الاسلام حمیدی نژاد
حوزہ/ امام جمعہ عالیشهر ایران نے کہا کہ آج مغربی ثقافت میں خواتین کیلئے کوئی اہمیت اور مقام نہیں ہے اور اس کی عزت کو ایک جانور کے برابر کر دیا ہے، لہٰذا مغرب کو عورتوں پر ہونے والے ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ مغرب کے مقابل اسلام میں اس حد تک خواتین کا مقام بلند ہے کہ رسول خدا (ص) با حجاب لڑکیوں اور عورتوں کی تعظیم کرتے ہیں اور اپنی بیٹی فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا کے ہاتھوں کا بوسہ لیتے ہیں۔
-
جامعۃ الزہرا (س)کی دوسری ثقافتی تقریب کی منیجر:
آج مغربی تہذیب اور جدید اسلامی تہذیب ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑی ہیں
حوزہ/ محترمہ ندا حکمت نیا نے کہا: آج مغربی تہذیب اور جدید اسلامی تہذیب ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑی ہیں، مغربی تہذیب میں غیر کلامی تہذیب کو تصوی شکل میں پیش کیا جاتا ہے، لہذا ہمیں بھی چاہئے کہ جدید اسلامی تہذیب کو تصویری شکل میں پیش کریں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:مغربى ثقافت کى پيروى
حوزہ؍اگر معاشرتى برائيوں کا سبب نہ ہو تو بذات خود جائز ہے اور يہ کہ مذکورہ عمل اسلامى کلچر کى مخالف مغربى ثقافت کى ترويج شمار ہوتاہے يا نہيں اسکى تشخيص رائے عامہ ( عرف عام ) کى ذمہ دارى ہے۔
-
ثقافت کیا ہے؟
حوزہ/ کسی بھی قوم یا ملت کے عروج وزوال میں تہذیب وثقافت کا کردار نا قابل انکار ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی:
تعلیمی نظام میں اسلامی روح حاکم ہونی چاہی
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: تعلیمی نظام میں اسلامی روح حاکم ہونی چاہیے اور مغربی ثقافت کا اس میں شائبہ تک نہیں ہونا چاہیے۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں بین الاقوامی مقرآنحفلِ انس با کا انعقاد،معروف قراء کرام کی شرکت:
اسلامی معاشرے کو مغربی ثقافت پر نہیں بلکہ قرآنی ثقافت پر استوار ہونا چاہیے، علامہ توقیر عباس
حوزہ/ ترجمان جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا کہنا تھا کہ قرآن مجید کی قرائت ، قرآنی اخلاق سے آراستہ ہونے کا ذریعہ ہے۔ اسلامی معاشرے کی ثقافت اور تمدن کو قرآنی اخلاق اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے دستورات کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
صوبہ اصفہان کے شہر برزک کے امام جمعہ:
اسلام ٹیکنالوجی اور پیشرفت کے خلاف نہیں ہے
حوزہ / ایران کے شہر برزک کے امام جمعہ نے کہا: اسلام ٹیکنالوجی اور ترقی و پیشرفت کے خلاف نہیں ہے بلکہ اسلامی معاشرہ میں پھیلتی ہوئی مغربی ثقافت کے خلاف ہے۔