۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍آپ اس عمل سے حاصل ہونے والی کمائی کے مالک نہیں بنیں گے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال : حال ہی میں انٹرنیٹ پر کمائی کرنے کا ایک طریقہ وجود میں آیا ہے کہ جو باینری آپشن ( binary option) کے نام سے مشہور ہے، انسان کو کرنسی کی قیمت اور قدر کے سلسلے میں اپنے گذشتہ تجربات کی بنیاد پر مخصوص اوقات میں کرنسی کی قدر کا تجزیہ کرنا پڑتا ہے، اگر اس کا تجزیہ اور پیشنگوئی صحیح ہو تو اس کی لگائی ہوئی رقم کے تقریبا ۵۰ سے ۸۰ فیصد کا فائدہ حاصل ہوگا اور اس کے بر عکس بھی ہوسکتا ہے؛ یہ کام چونکہ قمار اور جوئے کے بر خلاف تجزیے اور سابقہ تجربے کا محتاج ہے، کیا اس طریقے سے کمائی کرنا جائز ہے؟

جواب: آپ اس عمل سے حاصل ہونے والی کمائی کے مالک نہیں بنیں گے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .